محک الفقرکلاں
@mehk_ul_faqr
Written by: Hadrat Sultan Bahoo (Allah bless his soul)
ID: 2693101327
http://www.alfaqr.net/en/mehk-ul-faqr-kalan 30-07-2014 14:34:23
3,3K Tweet
7,7K Followers
34 Following
بیت:- " کیا تجھے نہیں معلوم کہ اللّٰہ تعالیٰ تیرے بہت قریب ہے؟ اے عقل کے اندھے تیری اپنی خودی ہی تیرے اور اللّٰہ کے درمیان حجاب بنی ہوئی ہے۔" محک الفقر کلاں ص 38 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo Sultan Bahoo
" ضروری علم وہ ہے کہ جس سے حضوری نصیب ہو یعنی وہ علم کے جو طالب اللّٰہ کو اللّٰہ تعالیٰ کے قرب و وصال اور نور معرفتِ مولٰی میں غرق کر دے۔" محک الفقر کلاں ص 34 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo Sultan Bahoo
" کیا تجھے معلوم ہے کہ عالم کسے کہتے ہیں؟ عالم وہ ہے جو طلب مولیٰ کے لیے علم حاصل کرتا ہے۔" محک الفقر کلاں ص 35 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo Sultan Bahoo
" ذات حق تک رسائی خاص الخاص مرتبہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ نے اولیاء خاص کو عطا کیا ہے۔" محک الفقر کلاں ص 36 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo Sultan Bahoo