شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

مصنف کہتا ہے کہ صاحبِ قلب کو دل سے سات فتوحات حاصل ہوتی ہیں اور ہر فتح سے ستر ہزار فیوض کا نور ظاہر ہوتا ہے۔

شمس العارفین
صفحہ 94


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

تجلی چار قسم کی ہوتی ہے جسے محض عطاۓ ذات کا فیض کہا جاتا ہے۔

شمس العارفین
صفحہ 94


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ:-
'دنیا میں اس طرح رہو گویا کہ تم ایک غریب الدیار مسافر ہو اور خود کو اہلِ قبور میں شمار کرو۔

شمس العارفین
صفحہ 93


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

جو شخص ان تینوں یعنی طمع و حرص و حسد کو چھوڑ دیتا ہے وہ علم و معرفت دونوں کو پا لیتا ہے اور دوام انہی دو کو حاصل ہے۔ان تینوں سے قطع تعلق کر لینا فقرإ کے لٸے معرفت کی انتہإ ہے۔

شمس العارفین
صفحہ 93


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

تمام علم ظاہر اور تمام فقرومعرفتِ الٰہی کو ہم نے ایک نکتہ میں سمو دیا ہے اور وہ نکتہ ایک حرف 'ن' ہے یعنی 'ن' سے نیک نیت ہو کر طمع و حرص و حسد سے پاک رہنا۔

شمس العارفین
صفحہ 93


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ:-
'دنیا کمان ہے،حادثاتِ دنیا تیر ہیں اور انسان نشانہ ہے۔'

شمس العارفین
صفحہ 93


Sultan Bahoo


sultanbahoo.net
alfaqr.net

account_circle
𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐(@MZameerKashmiri) 's Twitter Profile Photo

خَبرم شدہ ست کامشب سرِ یار خواہی آمد
سرِ مَن فدائی راہی کہ سوار خواہی آمد

آج رات مجھے خبر آئی کہ میرا دلبر آئیگا
میرا سر اس راستے پر قربان جس راستے سے تو سوار ہو کر آٸیگا۔
۔
حضرت امیر خسرو

Sultan Bahoo Alfaqr Tv شمس العارفین امیرالکونین

خَبرم شدہ ست کامشب سرِ یار خواہی آمد
سرِ مَن فدائی راہی کہ سوار خواہی آمد

آج رات مجھے خبر آئی کہ میرا دلبر آئیگا 
میرا سر اس راستے پر قربان جس راستے سے تو سوار ہو کر آٸیگا۔
۔
حضرت امیر خسرو
#SultanBahoo
@H_SultanBahoo @alfaqr_tv @Shms_ul_Arifeen @Ameer_ul_Konain
account_circle
شمس العارفین(@Shms_ul_Arifeen) 's Twitter Profile Photo

جو شخص مردہ دل دنیا داروں سے جداٸی اختیار کر لیتا ہے اس کا دل صاف ہو جاتا ہے اور نفس مطلقاً مر جاتا ہے اور نفس کے مرنے سے مراد یہ ہے کہ وہ کفرو شرک،کبروہوا اور بری خصلتوں سے باز آ جاۓ۔

شمس العارفین
صفحہ 93


Sultan Bahoo

account_circle
Sultan Bahadar Aziz(@SultanBahadarAz) 's Twitter Profile Photo

ہر چہ خوانی از اسم اَللہُ بخوان
اسم اَللہُ با تو ماند جاودان

تُجھے جو کُچھ چاہئیے اسمِ اللہ ذات سے حاصل کر
صرف اسمِ اللہ ذات نے ہی آخر تک تیرا ساتھ نبھانا ہے



شمس العارفین

account_circle