Kashif Rahman(@Kashif_369) 's Twitter Profile Photo

جماعتِ اسلامی کا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور احتجاج! مرکزی و ضلعی قیادت سمیت جڑواں شہروں سے بڑی تعداد میں عوام الناس کی شرکت.

account_circle
The Solution(@TheSolution0) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست میں جہاں ایک سیٹ جیتنے کے لئے لوگ اربوں روپے خرچ کرتے ہیں، بھائ بھائی سے الگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔وہاں کوئی اتنا ظرف بھی رکھتا ہے کہ اپنی جیتی ہوئی سیٹ بھی واپس کردے ۔۔۔۔۔حافظ نعیم الرحمن آپ نے تو دل جیت لیا ۔۔

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

This is how elections were manipulated. Form 45 victorious was declared defeated on form 47. People don't accept these results! Wake up & raise your voice.

account_circle
The Solution(@TheSolution0) 's Twitter Profile Photo

ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری
کیا تمھارا خدا ہے ہمارا نہیں



account_circle
Kashif Rahman(@Kashif_369) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے “ایٹم بم” گرا دیا

اہم ترین: کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی دھاندلی قبول کرلی، ذمہ داری لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!!

کمشنر راولپنڈی  لیاقت چٹھہ نے “ایٹم بم” گرا دیا

اہم ترین: کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے انتخابی دھاندلی قبول کرلی، ذمہ داری لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!!
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے 
#ElectionResults2024 #حل_صرف_جماعت_اسلامی #Respect_HafizNaeem
account_circle
اسری غوری(@AsraGhauri) 's Twitter Profile Photo

ایک بات سب یاد رکھنا
پہلا پتھر حافظ نعیم نے مارا تھا
اس نے نظام کو بے نقاب کیا تھا
اس نے نقابیں نوچ دی تھیں

Commissioner Rawalpindi
کمشنر راولپنڈی

ایک بات سب یاد رکھنا
پہلا پتھر حافظ نعیم نے مارا تھا
اس نے نظام کو بے نقاب کیا تھا
اس نے نقابیں نوچ دی تھیں
#Respect_HafizNaeem
Commissioner Rawalpindi
کمشنر راولپنڈی
#JIKarachi
account_circle
Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu(@Merhamet_efendi) 's Twitter Profile Photo

تم نے شیر کراچی حافظ نعیم الرحمن کا راستہ کراچی میں روکا تو اس کی دھاڑ اب سندھ میں سنی جارہی ہے۔

اس سے پہلے کہ وہ کراچی، سندھ سے نکل کر پنجاب کا رخ کرے اور فارم 45 کے مطابق سیٹیں پر نوٹیفکیشن جاری کرو

تم نے شیر کراچی حافظ نعیم الرحمن کا راستہ کراچی میں روکا تو اس کی دھاڑ اب سندھ میں سنی جارہی ہے۔

اس سے پہلے کہ وہ کراچی، سندھ سے نکل کر پنجاب کا رخ کرے #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو اور فارم 45 کے مطابق سیٹیں پر نوٹیفکیشن جاری کرو

#Respect_HafizNaeem
account_circle
ابو عبد الله(@bin_abdullh112) 's Twitter Profile Photo

صغـ...ـيرة تواسـ..ـي أختـ...ـها الصـ...ـغرى التي تخـ...ـاف من القـ...ـصف الإسـ.ـرائيـ..ـلي وتمسـ..ـح دمـ..ـوعها

'الصمت عاااااااار'

iNewNazism








account_circle
The Solution(@TheSolution0) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمن نے ایک ایسی روشن مثال قائم کی ہے جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سینئر صحافی حبیب اکرم


حافظ نعیم الرحمن نے ایک ایسی روشن مثال قائم کی ہے جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سینئر صحافی حبیب اکرم
#ElectionResults2024 
#HafizNaeem_ChoiceOfKhi
 #Respect_HafizNaeem
account_circle