PZ Prime(@pzprimeofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے جو سوشل میڈیا اور ہائی برڈ سسٹم بنایا ہوا ہے یہ ان کو عاصم سلیم باجوہ اور آصف غفور نے بنا کے دیا ہے، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی نے جو سوشل میڈیا اور ہائی برڈ سسٹم بنایا ہوا ہے یہ ان کو عاصم سلیم باجوہ اور آصف غفور نے بنا کے دیا ہے، رانا ثنا اللہ

#RanaSanaUllah
account_circle
AHMAD WALEED(@AhmadWaleed) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنااللہ ہر کسی کو بتاتے رہے کہ وہ الیکشن میں اپنی ہار تسلیم کرچکے ہیں اور پارٹی کے اصرار کے باوجود سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ کوئی عہدہ قبول کریں۔
اب وہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور بننے کے لیے تیار ہوگئے۔
کونسے اصول۔۔۔ یہ ہوتی ہے سیاست

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

اگر فیصل واوڈا سینیٹر بن سکتے ہیں تو راناثناء اللہ کو سینیٹر بنانے میں کیاقباحت تھی؟

youtube.com/watch?v=SxUOe4…

account_circle
Urdu News(@UrduNewsCom) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات
تفصیل: urdunews.com/node/855041

رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات
تفصیل: urdunews.com/node/855041

#RanaSanaullah #PMShehbazSharif
account_circle
Urdu News(@UrduNewsCom) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ وفاقی کابینہ میں: کیا نواز شریف کمانڈ اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں؟
تفصیل: urdunews.com/node/855056

رانا ثنا اللہ وفاقی کابینہ میں: کیا نواز شریف کمانڈ اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں؟
تفصیل: urdunews.com/node/855056

#NawazSharif #RanaSanaullah
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو دوبارہ پارٹی قیادت سنھبالنے کی درخواست کر دی ہے، رانا ثنا اللہ

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨

رانا ثنااللہ کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ

account_circle
999 Communications(@999Comunication) 's Twitter Profile Photo

وہ تیسرا جج کون تھا۔۔۔؟؟؟
بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی ہلچل

بقیہ ویڈیو لنک🔗
فیس بک: fb.watch/rIAtWPzUW1/
یوٹیوب: youtu.be/VorctdkXsaQ
واٹس ایپ: bit.ly/45Jojr2

Moazzam Fakhar

account_circle
Info-Funia(@Info_Funia) 's Twitter Profile Photo

میں تمام اداروں کو کہتاہوں۔9 مئی کیسے ہوا کب ہوا۔ میرا منہ مت کھلوائیں کیونکہ میں 9 مئی سے پہلے والا ہوں۔
علی امین گنڈاپور

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف عمران خان سے مذکرات کیلئے کل بھی تیار تھے آج بھی آمادہ ہیں، رانا ثناءاللہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'بانی پی ٹی آئی شیر نہیں شیر تو ہم ہیں۔۔' صحافی کے سوال پر رانا ثنا اللہ کا جواب

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کو سیاست سے دور کرنا ہے تو سیاسی جماعتوں کو آپس میں ملنا ہوگا، رانا ثناءاللہ
Arif Malik
Rana Sana Ullah Khan

account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1345612

رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1345612
#PMLN #dailyjang #RanaSanaullah #ShahbazSharif
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھتے تھے بانی پی ٹی آئی مزاحمت نہیں کرسکیں گے لیکن انہوں نے کی، رانا ثناء اللہ

account_circle