Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profileg
Daily Jang

@jang_akhbar

Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at https://t.co/BhLwowYS30 | Instagram: jangdotcom

ID:164245338

linkhttp://www.jang.com.pk calendar_today08-07-2010 11:48:17

224,9K Tweets

1,0M Followers

40 Following

Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے علاقے شاد باغ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ شوہر اور سسرالیوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342043

لاہور کے علاقے شاد باغ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ شوہر اور سسرالیوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342043 #Lahorepolice #DailyJang #womenKilled
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342054

محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342054 #DailyJang #MohammadAmir
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

بھارتی نوجوان کی انسٹاگرام فیڈ اس قسم کے متعدد اسٹنٹ سے بھری ہوئی ہیں۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342049

بھارتی نوجوان کی انسٹاگرام فیڈ اس قسم کے متعدد اسٹنٹ سے بھری ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342049 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342047

اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342047 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342046

بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342046 #DailyJang #BushraBibi
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبویﷺ میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342037

مسجد نبویﷺ میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342037 #DailyJang #masjidalnabawi
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ منیٰ یا مزدلفہ میں کسی کو بھی شکایت آئی تو نہیں چھوڑیں گے۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342039

عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ منیٰ یا مزدلفہ میں کسی کو بھی شکایت آئی تو نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342039 #DailyJang #Hajj2024
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342033

علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342033 #TahirAshrafi #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

آج پی ایس ایکس کی بلند ترین سطح 70 ہزار 968 رہی۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342036

آج پی ایس ایکس کی بلند ترین سطح 70 ہزار 968 رہی۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342036 #DailyJang #pakistanstock
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

تھلاپتی کے اداکار سے سیاستدان بننے کے سفر کا لوگوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا، جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342032


تھلاپتی کے اداکار سے سیاستدان بننے کے سفر کا لوگوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا، جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342032 #DailyJang #bollywood #thalapathyvijay
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی اکثریت نے ٹیکس چوری کو غلط قرار دیا جبکہ 84 فیصد نے ٹیکس دینے کی حمایت کی۔
تفصیلات جانیے : jang.com.pk/news/1342031

پاکستانیوں کی اکثریت نے ٹیکس چوری کو غلط قرار دیا جبکہ 84 فیصد نے ٹیکس دینے کی حمایت کی۔ تفصیلات جانیے : jang.com.pk/news/1342031 #tax #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342035

سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342035 #DailyJang #CNG
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342028

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342028 #PTIofficial #DailyJang #ChairmanPAC
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

دبئی ایئرپورٹ پر فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سے بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342030

دبئی ایئرپورٹ پر فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سے بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1342030 #DailyJang #Dubai
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ممبران ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں۔

jang.com.pk/news/1342020

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ممبران ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں۔ jang.com.pk/news/1342020 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔

jang.com.pk/news/1342007

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔ jang.com.pk/news/1342007 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔

jang.com.pk/news/1342014

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ jang.com.pk/news/1342014 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئے خود کش دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آ گئی۔

jang.com.pk/news/1342010

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئے خود کش دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ jang.com.pk/news/1342010 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سےحلف نہ لینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

jang.com.pk/news/1342002

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سےحلف نہ لینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ jang.com.pk/news/1342002 #DailyJang
account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت کئی ممالک نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیا ہے۔

jang.com.pk/news/1342000

پاکستان سمیت کئی ممالک نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیا ہے۔ jang.com.pk/news/1342000 #DailyJang
account_circle