Shehryar Bukhari (@shehryarreal) 's Twitter Profile Photo

پاراچنار میں کم از کم 38 شیعہ مسلمانوں کو قتل کیا گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور، محسن نقوی، عسکری اور ایجنسیوں کو فوری طور پر اس فرقہ وارانہ بربریت اور دہشت گردی کو روکنے کے لیے سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔ #Parachinar

Soban Iftikhar Raja (@soban_iftikhar1) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے متنازعہ بیان کے بعد مین سٹریم میڈیا سے سانحہ پاڑہ چنار غائب ہی ہو گیا #Parachinar

Rajab Zia Khattak 🐦💙 (@rajabzia) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ن لیگ، زرداری اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت وقت آیا ہے تو اس وقت پختونوں کو قربانی کا بکرا بنایا ہے ۔۔۔ !!! #پاراچنار #پاڑہ_چنار #Parachinar #ParachinarBleedsAgain #FinalCall

Shazia Khan (@shaziakhananchr) 's Twitter Profile Photo

پارا چنار میں انسانیت سوز واقعہ قابل مذمت ہے دین اسلام میں ایسے فرقہ وارانہ دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ #Parachinar

‏Nex͜͡TYouų (@nextyou__) 's Twitter Profile Photo

The brutal attack on a convoy in Lower Kurram, killing 103 innocent people, including women and infants, exposes the state’s failure to protect its citizens. Sectarian violence is rising, and lives are being lost due to negligence. We demand justice! Human Rights Watch UN Human Rights Council #Parachinar

I am (@worldsbeautifu8) 's Twitter Profile Photo

100 سے زائد لوگوں کو فوج کی موجودگی میں قتل کیا گیا اور اس اندھا دھند فائرنگ میں کوئی بھی فوجی نہیں مرا ، اس لیے ہم کہتے ہیں کہ تم محافظ نہیں قاتل ہو ۔ #پاراچنار #Parachinar #ParachinarBleeds

100 سے زائد لوگوں کو فوج کی موجودگی میں قتل کیا گیا اور اس اندھا دھند فائرنگ میں کوئی بھی فوجی نہیں مرا ، اس لیے ہم کہتے ہیں کہ تم محافظ نہیں قاتل ہو ۔
#پاراچنار 
#Parachinar #ParachinarBleeds
Mujtaba Hussain (@captan_mujtijan) 's Twitter Profile Photo

دن دہاڑے، مسجد اور گاؤں کے سامنے ہمارے درجنوں بے گناہ اور نہتے مسافروں بشمول بچوں اور خواتین کو وحشیانہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ یہ قتل عام ہمارے لیے ایک شدید اور دردناک ہے، جس پر حکومت پاکستان کا مکمل خاموشی اور بے حسی قابل مذمت ہے۔ #Parachinar Ali Amin Khan Gandapur Shehryar Afridi

Arif Hussain (@arifhussai75528) 's Twitter Profile Photo

نہ کچھ دیکھنے کی طاقت ہیں نہ کچھ لکھنے کی 6 ماہ کے شیر خوار کو بھی نہیں بخشا نام نہاد مسلمانوں نے💔😭 #Parachinar #ParachinarUnderAttack #ParachinarIsBleeding