Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

Election Behind Closed Doors



Sargodha: The returning officer handed over his computer to an unknown and unrelated individual who was making fake entries into the system.




Team Pakistan Power

account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

دھاندلی کی واردات میں چیک کریں زرا۔ یہ بھرم بھی ٹوٹ گیا کہ انکو کم از کم دھاندلی اچھے طریقے سے کرنی آتی ہوگی۔۔۔ انکو تو دھاندلی بھی نہ کرنی آئی۔ افسوس

account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ویڈیو آگئی۔
محب وطن سجیلے لوگوں کا جذبہ دیکھیں کیسے غدار پاکستانیوں کے حق پر سرعام ڈاکہ مارا جارہا ہے۔

account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نیوز کو خریدنے میں ناکام رہے۔
الجزیرہ کے مطابق یہ صاف شفاف الیکشن کے نام پر دھبہ تھے ۔ انٹرنیشنل میڈیا وہ چیز رپورٹ کررہا ہے جو نیشنل میڈیا رپورٹ کرنے کی جرات نہیں کرتا۔

account_circle
Muhammad Jalil(@MJalil_khan) 's Twitter Profile Photo

منصور علی خان نے اتنی بڑی دھاندلی پر ادھیڑ کر رکھ دیا۔ نوازشریف کی جیت کو غلط کہا اور مہربانو قریشی کے 16 ہزار ووٹ مسترد کیسے کردیئے گئے ؟ جسکی وجہ سے موسی گیلانی کو جتوا دیا گیا اس کی بھی حقیقت بتا دی۔

account_circle
Junoon Digital Media(@junoondigitalpk) 's Twitter Profile Photo

غیبی امداد کسے کہتے ہیں؟

رات کو 31% رزلٹ آیا تھا یاسمین راشد 7 ہزار ووٹ سے جیت رہے تھے۔۔۔ پھر غیبی امداد آئی اور 12 گھنٹے کے بعد رزلٹ آیا تو نوازشریف 55 ہزار ووٹ سے جیت گیا 😂


Rabia Anum Obaid

غیبی امداد کسے کہتے ہیں؟

رات کو 31% رزلٹ آیا تھا یاسمین راشد 7 ہزار ووٹ سے جیت رہے تھے۔۔۔ پھر غیبی امداد آئی اور  12 گھنٹے کے بعد رزلٹ آیا تو نوازشریف 55 ہزار ووٹ سے جیت گیا 😂

#MassiveRigging
@RabiaAnumm
account_circle
Amjad Khan(@The_Amjad_Khan8) 's Twitter Profile Photo

Amidst the election buzz, there's talk of . Intrigue adds to the drama of .

Behind these headlines lies the undeniable force of the electorate's will. This is the reality.

Munizae Jahangir

Amidst the election buzz, there's talk of #massiverigging. Intrigue adds to the drama of #Election2024Pakistan. 

Behind these headlines lies the undeniable force of the electorate's will. This is the reality.

@MunizaeJahangir
account_circle