Javed(@Javed13836365) 's Twitter Profile Photo

🇧🇬متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 🇵🇰
ایک رجسٹرڈ جماعت ہے جس کہ قائد الطاف حسین ہےاور جس کا ووٹر اور سپوٹر جنرل الیکشن میں آزادانہ طور پر حق راہ دہی استعمال کرنا چاہتا جمہور اور جمہوریت کا احترام کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ فل فور الطاف حسین پر لگی پابندی ختم کریں

account_circle
Savvy(@wajeehm2004) 's Twitter Profile Photo

ساتھیوں!!!!
ہم عہد کریں جس طرح محترمہ صفیہ آپا نےزندگی کی آخری سانس تک الطاف بھائی کے ساتھ عہد وفا نبھایا ہم بھی اسی طرح مرتے دم تک اس عہد وفا کے علم کو اٹھائے رکھیں گے جس پر صرف قائد تحریک الطاف حسین لکھا ہو

account_circle
Z.B(@Muhamma38284590) 's Twitter Profile Photo

نٸ نسل کا دو ٹوک پیغام👇
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائیگی اور کیا ہوگا
جئے مظلوموں کے سچے بہادور انقلابی رہبر و قائد الطاف حسین بھائی صدا جئے
ہمارا انتخاب الطاف حسین
ووٹ صرف الطاف حسین کا

account_circle
Shazia Khan(@Shaziatrue) 's Twitter Profile Photo


آج کسی کم نسل نے اپنی اوقات
ٹیوٹ سے ظاہر کر دی بےشرموں پنج آگیو تم
اور تمہاری مکروہ خواہشات سے مہاجر عوام بہت اچھی طرح آگاہ ہ ہے جتنی دعائیں ہم اپنے
قائد کی صحت و تندرستی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں
کرتے ہیں انکے آگے تمہاری بددعا ؤں کی کوئی اوقات ہی نہیں

#LongLiveAltafHussain
 آج کسی کم نسل نے اپنی اوقات
ٹیوٹ سے ظاہر کر دی بےشرموں پنج آگیو تم
اور تمہاری مکروہ خواہشات سے مہاجر عوام بہت اچھی طرح آگاہ ہ ہے جتنی دعائیں ہم اپنے
قائد کی صحت و تندرستی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں
کرتے ہیں انکے آگے تمہاری بددعا ؤں کی کوئی اوقات ہی نہیں
account_circle
BASIT ALI(@ZKhan090) 's Twitter Profile Photo

🌺🌺🌼🌼💐💐🍁🍁🍂🍂
تیرے چہرے کی زیارت جو عبادت ہوتی
میں زمانہ کے ولیوں میں قلندر ہوتا
💞💞💮💮🍂🍂🍁🍁💐💐


🌺🌺🌼🌼💐💐🍁🍁🍂🍂
تیرے چہرے کی زیارت جو عبادت ہوتی
 میں زمانہ کے ولیوں میں قلندر ہوتا 
💞💞💮💮🍂🍂🍁🍁💐💐
#LeaderOfTheCenturySindhudesh
#AltafHussain
#LongLiveAltafHussain
account_circle
MQM CHICAGO CHAPTER(@mqmchicago1) 's Twitter Profile Photo


Dear All Mohajirs & Oppersed Nations at the occasion of 69th Birthday of Fatherof the the Mohajir Nations ⁦Altaf Hussain⁩ we feel grateful to invite you all to attend Location MQM CENTRAL OFFICE CHICAGO ON SUNDAY 09/18/2022

#LongLiveAltafHussain 
Dear All Mohajirs & Oppersed Nations at the occasion of 69th Birthday of Fatherof the  the Mohajir Nations ⁦@AltafHussain_90⁩ we feel grateful to invite you all to attend #17SepADayOfCommitment Location MQM CENTRAL OFFICE CHICAGO ON SUNDAY 09/18/2022
account_circle
Arif Baig.(@ArifBaig2022) 's Twitter Profile Photo

#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین_حق_سچ_کی_آواز_الطاف_الطاف_میرا_قائد_میرا_فخر_#ووٹ_صرف_الطاف_کا_#LongLiveAltafHussain

account_circle
Siddiqui Arif Ammar(@arifammar90) 's Twitter Profile Photo

اصل شیر کو پنجرے میں بند کیا
پھر بھی خوف طاری رہا تو پنجرے کو بھی غلاف سے ڈھک دیا
اس کے بعد سینہ چوڑا کر کے شیر کو للکارنا شروع کردیا
بہادری کی ایک انمول داستان 😆

اصل شیر کو پنجرے میں بند کیا 
پھر بھی خوف طاری رہا تو پنجرے کو بھی غلاف سے ڈھک دیا
اس کے بعد سینہ چوڑا کر کے شیر کو للکارنا شروع کردیا 
بہادری کی ایک انمول داستان  😆
#MQM #PPP 
#LongLiveAltafHussain
account_circle
اردو ہے میرا نام !!!!!(@AliDaMalang9) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے قائد جناب
Altaf Hussain
کے 69 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایم کیو ایم یوکے
MQM United Kingdom
کے زیراہتمام یوم عزم کے اجتماع میں کارکنوں کے پرجوش نعرے

👇👇👇👇👇

account_circle