Umar Farooq(@016Warraich) 's Twitter Profileg
Umar Farooq

@016Warraich

Overseas Pakistani, Educationist. Sharing Videos, Posts, Articles or Retweeting is not endorsement.

ID:1543507623277895680

calendar_today03-07-2022 08:11:26

20,0K Tweets

1,8K Followers

4,7K Following

Umar Farooq(@016Warraich) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کے مُطابق پی ٹی آئی نے مرکز میں 183 نشستیں جیتی ہے:
پنجاب میں 139 میں سے 115
سندھ میں 61 میں سے 19
KP میں 44 میں سے 42
بلوچستان میں 16 میں سے 4
اسلام آباد میں 3 کی 3

فارم 45 کے مُطابق پی ٹی آئی نے مرکز میں 183 نشستیں جیتی ہے: پنجاب میں 139 میں سے 115 سندھ میں 61 میں سے 19 KP میں 44 میں سے 42 بلوچستان میں 16 میں سے 4 اسلام آباد میں 3 کی 3 #ISPR #AsimMunir #PakArmy #QaziFaezIsa #IslamabadHighCourt #PakistanUnderStateFascism #AbsolutelyNot
account_circle
Barrister Salman Akram Raja Fan(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

Spread it 🔥🔥

فارم 45 کے مُطابق پی ٹی آئی 183 نشستیں جیتی ہے

پنجاب میں 139 میں سے 115

سندھ میں 61 میں سے 19

KP میں 44 میں سے 42

بلوچستان میں 16 میں سے 4

اسلام آباد میں 3 کی 3

RETWEET, SHARE, COPY & SPREAD IT

account_circle
Hablb Akram(@Hablbakram) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سب کی توقع کے برعکس خود کو بہت مضبوط ثابت کیا ہے، کسی کو بھی امید نہیں تھی وہ اتنی سختی جھیل پائیں گے۔

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

فلمیں بناؤ یا رشتہ داروں کو ڈراؤ، فیصلے آئین و قانون کے مطابق آئیں گے۔ جسٹس بابر ستار

آج کی اہم خبر یہ ہے کے جسٹس بابر ستار نے اداروں کو اپنی حدود میں رہنے کی آخری مہلت دے دی
سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کی بھرپور حوصلہ افزائی کیجئے تاکے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بیٹھے بزدل…

فلمیں بناؤ یا رشتہ داروں کو ڈراؤ، فیصلے آئین و قانون کے مطابق آئیں گے۔ جسٹس بابر ستار آج کی اہم خبر یہ ہے کے جسٹس بابر ستار نے اداروں کو اپنی حدود میں رہنے کی آخری مہلت دے دی سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کی بھرپور حوصلہ افزائی کیجئے تاکے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بیٹھے بزدل…
account_circle
Barrister Salman Akram Raja Fan(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

ججز نے اپنی تجاویز میں یہ لکھا ہے کہ ایجنسی کے کسی بندہ کو ججز سے ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

account_circle
Ayaz Amir(@AyaazAmir) 's Twitter Profile Photo

بارہ گرفتاریاں مہینے مہینے کے جسمانی ریمانڈ اور ایک سال سے جیل میں قید صنم جاوید کی مسکراہٹ اسکی بہادری اور استقامت کو خندہ پیشانی سے جھیلنے کا ثبوت ہے۔ ایک سال سے گرفتار عالیہ حمزہ آج بھی عمران خان کی تصویر والے کپڑے اور چادر اوڑھے ہوئے ہیں۔دیگر سیاسی جماعتیں رشک تو کرتی ہوں گی

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس جمہوریت کی بات کرتے ہیں اچھا ٹھیک ہے ذرا یہ بتا دیں کیا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان لینا جمہوریت ہے؟ یہ بھی بتا دیں فارم 47 جاری کرکے ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا گیا کیا یہ جمہوریت ہے؟ سمیع ابراہیم
Sami Abraham

چیف جسٹس جمہوریت کی بات کرتے ہیں اچھا ٹھیک ہے ذرا یہ بتا دیں کیا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان لینا جمہوریت ہے؟ یہ بھی بتا دیں فارم 47 جاری کرکے ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا گیا کیا یہ جمہوریت ہے؟ سمیع ابراہیم @samiabrahim
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

حامدرضاکےاسمبلیوں سےمستعفی ہونےکامشورے۔سماءکے نمائیندے ٹکاخان ثانی سےگفتگو میں کہا،مستعفی ہونےکامعاملہ پی ٹی آئی کی کورکمیٹی میں رکھوں گا۔لوگوں نےہمیں موجودہ حالات میں صرف اسمبلیوں میں بیٹھنے کے لئے ووٹ نہیں دئیےتھے۔پاکستانیوں نےہمیں ووٹ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی کےلےدیئے۔…

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

نگراں حکومت گندم کی درآمد کے غلط فیصلے کر گئی گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے.احسن اقبال
Ahsan Iqbal

نگراں حکومت گندم کی درآمد کے غلط فیصلے کر گئی گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے.احسن اقبال @betterpakistan
account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

PTI leadership need to consider resigning from assemblies and coming out on streets if Imran Khan didn't get justice in coming weeks , we are not sitting in the assemblies to give this government a breathing space . I will be the 1st one to resign from National Assembly for IK .

account_circle