S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profileg
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI

@LalBukhari

Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division

ID:1456902151

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC_AY9gK98xjOYih7yNBhbww calendar_today25-05-2013 12:52:01

135,4K Tweets

176,0K Followers

73,5K Following

Follow People
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

وکلا فائز عیسی کی ایکسٹینشن کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔چاہے یہ ٹرم آف آفس کے زریعے ہو یا age of retirement کے زریعے۔اسکا کوئ جواز نہیں،
یہ اپنی مرضی کے ججز کو ایکس ٹینشن دینا چاہتے ہیں،دوسروں کو سزا۔اس سے عدلیہ میں تقسیم پیدا ہوگی اور آنے والے چیفس کا راستہ بھی رک جاۓ گا
حامد خان

account_circle

بچپن کے وہ خواب،جو میرٹ کی وجہ سے پورے نہ ہوسکے
اب فارم 47کے زریعے وزیر اعلی بن کے پورے کئے جا رہے
خواب تو خواب ہوتے
🤣

بچپن کے وہ خواب،جو میرٹ کی وجہ سے پورے نہ ہوسکے اب فارم 47کے زریعے وزیر اعلی بن کے پورے کئے جا رہے خواب تو خواب ہوتے 🤣
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اتنے عرصے سے ایک ٹینشن والی بحث چل رہی ہے مگرچیف جسٹس فائز عیسی کی طرف سے کوئ تردید نہیں آئ ،
حالانکہ عام طور پر انکے حوالے سے کوئ پبلیکلی کوئ چیز آتی ہے تو وہ اپنے ریمارکس یا ابزرویشنز میں اسکی وضاحت کر دیتے ہیں۔
ان اصلاحات کی ٹائمنگ اور کچھ فیصلےبہت اہم ہیں
ثاقب بشیرکورٹ رپورٹر

account_circle
Samia(@sa2_6) 's Twitter Profile Photo

ہم انتظار کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے عمران خان کی واپسی اور رہائی کا خان صاحب آپ ضرور واپس آئیں گے ہمیں بچانے کے لیئے ان درندوں ان گدھ نما حکمرانوں سے 😭💔🤲

ہم انتظار کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے عمران خان کی واپسی اور رہائی کا خان صاحب آپ ضرور واپس آئیں گے ہمیں بچانے کے لیئے ان درندوں ان گدھ نما حکمرانوں سے 😭💔🤲
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا ہے،جو جائز طور پر منتخب بھی نہیں ہوۓ۔شہباز شریف،مریم نواز اور نواز شریف اپنے اپنے حلقوں سے ہارے ہوۓ ہیں۔
نواز شریف تو یاسمین راشد سے بری طرح ہارا ہوا ہے۔
مخصوص نشستوں والا بنچ قدرے بہتر ہے،ہم اچھے فیصلے کی توقع کر رہے ہیں۔
حامد خان

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اتنے عرصے سے ایک ٹینشن والی بحث چل رہی ہے مگرچیف جسٹس فائز عیسی کی طرف سے کوئ تردید نہیں آئ ،
حالانکہ عام طور پر انکے حوالے سے کوئ پبلیکلی کوئ چیز آتی ہے تو وہ اپنے ریمارکس یا ابزرویشنز میں اسکی وضاحت کر دیتے ہیں۔
ان اصلاحات کی ٹائمنگ اور کچھ فیصلےبہت اہم ہیں
ثاقب بشیرکورٹ رپورٹر

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ایسے لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا ہے،جو جائز طور پر منتخب بھی نہیں ہوۓ۔شہباز شریف،مریم نواز اور نواز شریف اپنے اپنے حلقوں سے ہارے ہوۓ ہیں۔
نواز شریف تو یاسمین راشد سے بری طرح ہارا ہوا ہے۔
مخصوص نشستوں والا بنچ قدرے بہتر ہے،ہم اچھے فیصلے کی توقع کر رہے ہیں۔
حامد خان

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

یہاں تو ریت ہے کہ ہر تین چار سال بعد ایک سرپھر اُٹھ کر آجاتا ہے اور آئین کو ٹھوکر مار کر اسے آئین کا ٹکڑا قرار دے دیتا ہے!
ہم سب آئین کی پاسداری کا حلف اٹھاتے ہیں،جس قسم کے پاکستان میں انتخابات ہوۓ،جس قسم کی مداخلت کاریاں ہوئیں،اس سے پاکستان کی بہت بدنامی ہوئ۔
محمود اچکزئی

فیصلہ سازوں کو دیکھنا ہوگا کہ ملک کو اسی طرح تباہ کرنا ہے یا اسے رول آف لا کے مطابق چلانا ہے۔کیا ملک میں مارشل لا کی صورت بن رہی ہے کہ جس طرح لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے,ظلم کیا جارہا ہے۔
فائز عیسی اور عامر فاروق نے قانون و انصاف کے خلاف فیصلے کئے
اعظم سواتی رہنما PTI

ہماری عزت عمران خان کی وجہ سے ہے،ہم عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے!
جب تک 9 مئی کے اصل مجرم نہیں پکڑے جاتے،ہمیں سزا ملتی رہے گی۔اگر ہم نے آگے بڑھنا ہے تو اس فالس فلیگ آپریشن کے اصل کردار سامنے آنے چاہیے جنہوں نے PTIکو ختم کرنے کی کوشش کی۔
زرتاج گل

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ سازوں کو دیکھنا ہوگا کہ ملک کو اسی طرح تباہ کرنا ہے یا اسے رول آف لا کے مطابق چلانا ہے۔کیا ملک میں مارشل لا کی صورت بن رہی ہے کہ جس طرح لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے,ظلم کیا جارہا ہے۔
فائز عیسی اور عامر فاروق نے قانون و انصاف کے خلاف فیصلے کئے
اعظم سواتی رہنما PTI

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے کسان کی اگائ گئی گندم سڑکوں پر رل رہی ہے اور پنجاب حکومت نے ایک بھی بار دانہ لینے سے آج کی تاریخ تک لینے سے انکار کر دیا ہے۔
جبکہ باہر سےآنے والی گندم کے تین جہاز ابھی انکی حکومت میں ان لوڈ ہو رہے ہیں۔اس بحران کی زمہ دار نگران،فیڈرل اور پنجاب حکومت ہے۔؛
سینیٹرعون عباس

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

ہم سے بلا اور پارٹی کا نام تک چھینا گیا،مگر انہیں پھر بھی اسٹیبلش منٹ سے مدد لیکر فارم 47سے جیتنا پڑا!
سب کچھ کر لیا مگر عمران خان کو شکست نہیں دے سکے،
اس نے PTIکو سب سے بڑی جماعت ثابت کر کے دکھا دیا ہے۔
اب مان لیں کہ اسے سیاست نہ آتی تو یہ اکٹھے کیسے ہوتے؟
شوکت یوسفزئی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

نیب ایک کرپٹ ادارہ ہے،
جس کا کام سیاستدانوں کو توڑنا اور مروڑنا ہے۔
پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین ،باپ،ق لیگ،پرویز خٹک کی جماعت اور استحکام پاکستان نیب نے بنائیں،
نیب جھوٹے کیسز بنا کر سیاستدانوں کو مجبور کرتا ہے-؛
شاہد خاقان عباسی

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غصے سے بھرے انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 کا طعنہ مار کر اعتراف جرم کرلیا کہ اس نے بطور نگران وزیراعظم صاف اور شفاف انتخابات نہیں لروائے اور بدیانتی کا مرتکب ہوا۔ بے شک حق سامنے آ ہی جاتا ہے۔

account_circle
Syed Naqvi(@naqvidubai1) 's Twitter Profile Photo

ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🤲
🌈صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر
رب_کعبہ سےالتجاہے.
کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ.
اور راحت جان, رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ.
یا اللہ…

ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🤲 🌈صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر رب_کعبہ سےالتجاہے. کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ. اور راحت جان, رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ. یا اللہ…
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اللہ شہلا رضا کو لمبی زندگی دے،پچھلے چار سالوں سے انکے مونہہ سے صرف ایک ہی لفظ سن رہے ہیں کہ عمران خان نے یہ کہا ہے
عمران خان نے وہ کہا ہے
🤣
اسکے نام سے بھی انکو تکلیف ہے-؛
شوکت یوسفزئی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے ہیں کہ ہم مداخلت نہیں کرتے،
سر مداخلت ہے،
مداخلت ہے!
76سالوں کا سفر یونہی ہے کہ امیر کارواں ہمیں اسی جگہ لے آتے ہیں،جہاں سے سفر کا آغاز ہوا تھا-؛
سائرہ بانو

account_circle