HinaBHALWANA(@HBhalwanaPTI) 's Twitter Profile Photo

جب بچارے کچھ سکون میں آتے خان صاحب نیا فاٸر کر دیتے۔ ابھی کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی ۔

account_circle
Ali Fazal(@alifazal555) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ننکانہ۔۔۔۔۔ کیا کسی شخص کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی دوسرے کی جان لے اور ایسا سلوک کرے ۔۔۔۔ یہ سب مولوی خادم حرامی کا کیا دھرا ہے۔۔۔۔۔

account_circle
saima urooj(@saimaurooj195) 's Twitter Profile Photo

مسلط شدہ حکومت آج عمران خان کو گرفتار کرنا چاہتی ہے مگر لگتا یہی ہے کہ انھیں عوام کے ہاتھوں لینے کے دینے پڑ جائیں گے عوام کی بھاری تعداد خان صاحب کی حفاظت کیلئے پہنچ گئی

account_circle
Dr. Sadaf 🌍(@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

شاہدرہ ٹاؤن کی
بجلی اور گیس دونوں طور پو غائب!

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان کو مریم کے جلسے میں نہ جنے کی سزا بجلی گیس بند کر کے دی جا رہی ہے.

کیا ن لیگ اب اس طرح سے اپنا ووٹ بینک بڑھاۓ گی؟


account_circle
Zakir ullah(@Zakirullah3344) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر اعلیٰ کا این ایف سی، این ایچ پی اور ضم اضلاع کے فنڈز کی مد میں ادائیگیوں کی بندش کا معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ۔


account_circle
Asian Strategic Times(@AST_HQ) 's Twitter Profile Photo

: 'Despite being in power if Imran Khan is controlling the economy, the 13/14 parties alliance should give government to him', says Ather Kazmi

account_circle
Dawood Awan 🇵🇰(@dawoodumarawan) 's Twitter Profile Photo

آئین کے مطابق انتخابات 90 دن کے اندر ہونے چائیے۔ یہ الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ 'انتخابات کی تاریخ' نوے دن کے اندر دے ورنہ وہ آئین کی خلاف ورزی اور آرٹیکل 6 (سنگین غداری) کے ذمہ دار ہوں گے، جسٹس جواد حسن کا فیصلہ!

آئین کے مطابق انتخابات 90 دن کے اندر ہونے چائیے۔ یہ الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ 'انتخابات کی تاریخ' نوے دن کے اندر دے ورنہ وہ آئین کی خلاف ورزی اور آرٹیکل 6 (سنگین غداری) کے ذمہ دار ہوں گے، جسٹس جواد حسن کا فیصلہ!
#LahoreHighCourt #ElectricityShutDown
account_circle
Creativelife(@CMCMart) 's Twitter Profile Photo

This is from my sister in . The people there are amazing, they live with constant upheaval in their lives and still have a sense of humour. The challenges they all face on a daily basis ...

This is from my sister in #Johannesburg #SouthAfrica. The people there are amazing, they live with constant upheaval in their lives and still have a sense of humour. The challenges they all face on a daily basis ...
#ElectricityShutDown 
#shameful
account_circle