میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

تمہیں خان کے آنسوٶں کا واسطہ زمان پارک پہنچو ۔
اچھی اسٹریٹجی ہے 😉

تمہیں خان کے آنسوٶں کا واسطہ زمان پارک پہنچو ۔
اچھی اسٹریٹجی ہے 😉
account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

پانڈے کی ضمانت ہو گئی ! زمان پارک پہنچو !! میٹھا جی نے اندر کی بات بتا دی !! 🎉🎉🎉❤️❤️❤️

account_circle
Janet جنّتWherrich وڑائچ(@JanetWherrich) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو! فیملی سمیت زمان پارک پہنچو بلکہ صرف فیملی بھیج دو کافی ہے کیونکہ خطرہ نہیں تنہائی ڈنگ مار رہی ہے تمہارے محبوب خائن کو۔ یا فون کرواؤ وہ کنکی ٹاک کرنا چاہتا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی سے پہلے زمان پارک پہنچو تحریک ذریعے پولیس پر پٹرول بمب برسائے گئے ریاستی محافظوں کو زخمی کیا گیا اور پھر کورکمانڈر ہاؤس ائیربیس شہداء یادگاروں کو نذر آتش کردیا گیا جی ایچ کیو کا دروازہ توڑ دیا گیا آج پھر وہی آگ دوبارہ بھڑکائی جارہی ہے

Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک پہنچو
سےشروع ہونےوالا سفر
نکلو خان کے لئے
سے ہوتا ہوا اب
خان کو باہر نکالو
تک پہنچ چکا ہے
😊😊😊😊

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

کاکے !! ملک سے بھیجنا ہوتا تو No fly پابندی لاگو کرتے ؟
یہ سستا چورن اب خریدنے والا کوئی نہیں ''۔پیچھے دیکھو پیچھے ''
ساری پارٹی اور
والے سب ذہنی غلام فرار ہو چکے ہیں ۔۔حقیقت جان کر جیو 🪷

account_circle
Khokhar(@Ali_sz3) 's Twitter Profile Photo

تمام ثبوتوں اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ عدالت توشہ خانہ چور بلوائیوں کے سربراہ انتشار کو لیڈ کرنے والے ایک مخصوص ٹولے کے لیڈر آئین اور قانون کو ہاتھوں میں لینے والے چیرمین فتنہ فساد پارٹی کو 3سال بامشقت قید کا حکم سناتی ہے 😍👏
نوٹ ریڈ لائن کراس ہو گئی جے زمان پارک پہنچو 🫣