adnan hoti (@adnan0306_hoti) 's Twitter Profile Photo

وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے صاف کہ دیا کہ عمران نیازی نےمجھےوزیرکےلیےنامزدکردیا اگلا دن وزیرعلی نےمجھےکہا20کڑوراگراج دےسکتےہوتووزارت اپ کی ورنہ اپ کوڈی سیت کرکےاگلےبندےکووزرت دیاجائےگا یہ ہے #تبدیلی کی اثرات یہ ہے #ووٹ سےالیکشن جیتنا🤪 Awami National Party

وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے صاف کہ دیا کہ عمران نیازی نےمجھےوزیرکےلیےنامزدکردیا اگلا دن وزیرعلی نےمجھےکہا20کڑوراگراج دےسکتےہوتووزارت اپ کی ورنہ اپ کوڈی سیت کرکےاگلےبندےکووزرت دیاجائےگا
یہ ہے #تبدیلی کی اثرات یہ ہے #ووٹ سےالیکشن جیتنا🤪
<a href="/ANPMarkaz/">Awami National Party</a>
Rashid Ahmad (@ahmad46109) 's Twitter Profile Photo

لیکن یہاں عوامی مسائل پر بحث کرنے کے بجائے صرف #دلالی کا کاروبار چلتا ہے۔ #لعنت ہے ان پر، اور ایسے دلالوں کو #ووٹ دے کر منتخب کرنے والوں پر بھی!

ASIF KAMAL🐐 (@asifkamal33) 's Twitter Profile Photo

Mian Javed Latif Don't take tension. Until and unless power corridors doesn't change minds , goons League has a free hand to exercise the power . The fragility Bails and sentences are part of this country's history. باقی: مانگی ھوئی جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا۔ #ووٹ-کو-عزت-دو۔ #فارم47

چوہدری مونس الٰہی لوور (@waqas9233361191) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi میدان چھوڑ دو تو مہرے راج کریں گے، لڑو تو نظام کانپے گا! ہم ووٹ کا تقدس میدان میں بحال کریں گے۔ #مونس_الٰہی #ووٹ #کاعزم

چوہدری مونس الٰہی لوور (@waqas9233361191) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ مشورہ نہیں، مایوسی ہے۔ ہم وہ نسل ہیں جو سچ بولتی ہے، سینہ تان کر لڑتی ہے اور کبھی پیچھے نہیں ہٹتی۔ جو لڑے گا، وہی جیتے گا! #مونس_الٰہی #ووٹ #کاجواب #ووٹ

YUNUS BARAI (@yunusbaraijik) 's Twitter Profile Photo

یقیناً Jamaat e Islami Pakistan ہی وہ با صلاحیت ٹیم رکھتی ہے جو Naeem ur Rehman کی رہنمائی، اور Monem Zafar Khan کی اچھی #پلاننگ اور #دیانتداری سے زندگی کے ہر شعبہ کو بہترین انداز سے چلا سکتی ہے ورنہ موجودہ #کرپٹ #رجیم کے نزدیک تو صرف اپنے #مفاد کی خدمت واحد مقصد ہے ۔ تو آئندہ بھی #ووٹ

YUNUS BARAI (@yunusbaraijik) 's Twitter Profile Photo

Jamaat e Islami Pakistan کی ٹیم نے ثابت کیا ہے کہ وہ #government کے اداروں بشمول #بلدیہ، #تعلیم، #صحت ، #تعمیر و #ترقی، سب میں #امانتداری اور #دیانتداری سے بہترین #قیادت کر سکتی ہے ۔ تو پھر #ووٹ #ترازو کو !!!

mohammad rehan safi (@mohammadre27201) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کو جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتہ چلتا ہے، تب تک وہ اسے کھا چکے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد والو اگر ہوٹل کا کھانا کھا کر اپکو" (ن) لیگ اچھی لگنے لگے تو سمجھ لیجئے گا آپ کھوتا کھا چکے ہیں 🤭 #کھوتا #دھوکہ #نلیگ #مزاح #سیاست #پاکستان #طنز #ووٹ #ہنسی #ہوٹل_اسپیشل

Iqbal Ahmed Gondal advocate (@iqbalahmed34113) 's Twitter Profile Photo

4. #عام_انتخابات2024_اورتنازعات: #الیکشن_تنازعہ: فروری 2024 کے #عام_انتخابات کو شدید #تنازعات کا سامنا رہا۔ پی ٹی آئی نے #دعوی کیا کہ ان کے #ووٹ چوری کئے گئے، اور انہوں نے 8 فروری کو #يوم_سیاہ منایا۔ پی ٹی آئی کی #پوزیشن: #انتخابات کے بعد بھی عمران خان کی #مقبولیت #برقرار رہی

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

#سپریم_جوڈیشل_کونسل میں کس نے کس کو اور کیوں #ووٹ دیا! #یوٹیوبرز سے سوال! #حکومت بمقابلہ #عوام youtu.be/LJPiLKa4UxQ?si…

فaھeم (@fah33m22) 's Twitter Profile Photo

15 سال سے #پختونخواہ میں ان لوگوں کو #ووٹ سے لایا جا رہا ہے اس #الیکشن میں بھی جب #جماعت اسلامی اہل اور ایماندار قیادت پیش کی تھی تو انہی #عوام نے انکے مقابلے میں اعلانیہ #کھمبوں اور کھوتوں کو ووٹ کئے۔ لہذا کھمبوں سے گلہ کرنا بند کرو اور #گنڈاپور کا شعر انجوائے کرو #سوات #swat

Abdul Manan (@abdulmananleo) 's Twitter Profile Photo

جس کو آپ ووٹ دیتے ہیں، مسائل کا اصل ذمہ دار وہی ہے — نہ کہ وہ شخص جسے آپ نے ووٹ نہیں دیا۔ جمہوریت میں جواب دہی صرف مخالفین کی نہیں، اپنے پسندیدہ رہنماؤں کی بھی ہونی چاہیے۔ #ووٹ #جمہوریت #ذمہ_داری #Pakistan

Abdul Manan (@abdulmananleo) 's Twitter Profile Photo

مسائل کی ذمہ داری ہمیشہ اُس پر ڈالیں جسے آپ نے ووٹ نہیں دیا، کیونکہ آپ کا لیڈر تو دودھ سے دھلا ہے! معیشت گرے، قانون مرے، عوام سڑک پر ہو — قصور ہمیشہ "دوسرے" کا ہے۔ سبحان اللہ جمہوریت! 🙃 #جمہوریت #سیاست #Pakistan #ووٹ