
Syed Basit Speaks
@syedbasitspeaks
Public Speaker✊🏻 | Cricket Lover🏏❤️
ID: 1423354748900610051
05-08-2021 18:46:39
14,14K Tweet
12,12K Followers
1 Following







اے پی ایم ایس او کے سینتالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر عارضی مرکز بہادرآباد پر کیک کٹنگ کی گئی!! #APMSO #APMSOFoundationDay Syed Aminul Haque

۱۱ جون ۱۹۷۸ کو جب اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھ رہے تھے نہیں معلوم تھا یہ تنظیم ایک مضبوط تناور درخت بن جائے گی، سید امین الحق اے پی ایم ایس او کے سینتالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی رکن اے پی ایم ایس او سید امین الحق بھائی کا پیغام❤️ Syed Aminul Haque

سینئر مرکزی رہنما و بانی رُکن ایم کیو ایم پاکستان سید امین الحق بھائی!!❤️ Syed Aminul Haque


کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست ہے مافیاز کے طرز پر کام کر رہی ہے اسے لگام ڈالنا ضروری ہے‼️ رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک سے متعلق اظہار خیال!! Syed Aminul Haque

یہ ہوئی نا بات کراچی والوں کی😍MQM Pakistan MQM Pakistan Digital





چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق بھائی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں!! اس موقع پر وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر خالد عراقی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں!! Syed Aminul Haque


