MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profileg
MQM Pakistan Digital

@MQMPUpdates

It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .

ID:712700597015805959

calendar_today23-03-2016 18:00:38

27,1K Tweets

47,3K Followers

23 Following

MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان ایم پی اے محمد دانیال نے الحمرا سوسائٹی, کاٹھیاواڑ سوسائٹی اور بینگلور سوسائٹی کے کمیٹی ممبران سے ملاقات کی, اُن کے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی.


ایم کیو ایم پاکستان ایم پی اے #PS104 محمد دانیال نے الحمرا سوسائٹی, کاٹھیاواڑ سوسائٹی اور بینگلور سوسائٹی کے کمیٹی ممبران سے ملاقات کی, اُن کے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی. #MQMPakistan #PS104 #MuhammadDaniyal #Karachi
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی سے اسکیم 33 ستراہ انجمن کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی افتخار عالم، نجم مرزا، فرحان انصاری، ارسلان پرویز بھی موجود ہیں…

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی سے اسکیم 33 ستراہ انجمن کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی افتخار عالم، نجم مرزا، فرحان انصاری، ارسلان پرویز بھی موجود ہیں… #MQMPakistan #OppositionLeader #karachi
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید فرحان انصاری نے لیاقت آباد کے ساتھی حیدر بھائی کے بڑے بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

اس موقع پر گلشن اقبال ٹاؤن کے ٹاؤن آرگنائزر علی محفوظ بھائی اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔

حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید فرحان انصاری نے لیاقت آباد کے ساتھی حیدر بھائی کے بڑے بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔ اس موقع پر گلشن اقبال ٹاؤن کے ٹاؤن آرگنائزر علی محفوظ بھائی اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ #MQMPakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے عالمی مشاعرے بنام 'ساکنان شہر قائد' میں سینئر مرکزی رہنماء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے دیگر رہنماؤں اور حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ شرکت کی۔۔۔!!!

کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے عالمی مشاعرے بنام 'ساکنان شہر قائد' میں سینئر مرکزی رہنماء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے دیگر رہنماؤں اور حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ شرکت کی۔۔۔!!! #MQMPakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن قومی اسمبلی NA242 سید مصطفیٰ کمال سے میٹروول کے عمائدین اور اہل علاقہ کی ملاقات، پانی فراہمی اور علاقے میں ترسیل بہتر کرنے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی حفیظ الدین بھی موجود ہیں

حق پرست رکن قومی اسمبلی NA242 سید مصطفیٰ کمال سے میٹروول کے عمائدین اور اہل علاقہ کی ملاقات، پانی فراہمی اور علاقے میں ترسیل بہتر کرنے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی حفیظ الدین بھی موجود ہیں #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #Karachi
account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں بڑھتے ہوئے پانی کے انتہائی سنگین مسئلے پر میٹروول کے عمائدین علاقہ سے ملاقات میں پانی کی فراہمی اور علاقے میں ترسیلی نظام بہتر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

کراچی میں بڑھتے ہوئے پانی کے انتہائی سنگین مسئلے پر میٹروول کے عمائدین علاقہ سے ملاقات میں پانی کی فراہمی اور علاقے میں ترسیلی نظام بہتر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ #MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #Karachi #Sindh #Pakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔

حق پرست رکن قومی اسمبلی #NA245 سید حفیظ الدین ایڈوکیٹ سے قصبہ علیگڑھ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ #MQMPakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور سینئر رہنما انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور سینئر رہنما انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔ #MQMPakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن بھائی کی نیوز وون کے نمائندے سے خصوصی گفتگو۔
Khawaja Izhar Hassan National Assembly 🇵🇰

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن قومی اسمبلی امین الحق بھائی نے اسمبلی اجلاس کے دوران کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی، خبر بول نیوز
Syed Aminul Haque National Assembly 🇵🇰 BOL Network

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں چور اور پولیس دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں ایوان میں فیصلے نہیں ہوں گے تو سڑکوں پر ہوں گے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

Dr. Khalid Maqbool Siddiqui National Assembly 🇵🇰

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان سید امین الحق کا کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…!!!

Syed Aminul Haque National Assembly 🇵🇰

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی شہر کا وہ حال کر دیا ہے کہ معمولی سی بارش میں بھی شہر کا بیشتر حصہ ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے.
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید فرحان انصاری کی K 21 کے پروگرام کراچی 'ٹو ڈے' میں گفتگو

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم ہی کے مئیر سید مصطفیٰ کمال کو دنیا کا دوسرا بہترین مئیر قرار دیا گیا تھا ۔
ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے مسائل میں کمی کیلئے جہدوجہد کی.
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید فرحان انصاری کی K 21 کے پروگرام کراچی 'ٹو ڈے' میں گفتگو

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

سیکٹر 14/F اورنگی ٹاؤن عوامی شکایات پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کی کاوشوں سے گیس لائن کی تبدیلی کا کام شروع ہوگیا ہے اہلیان محلہ کی جانب سے ایم کیوایم پاکستان اور حق پرست نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی کاوشوں سے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں سہولیات فراہمی کا عمل شروع ماڈل اسکول جی نائن تھری کو خوبصورت بنا کر اس کا نقشہ ہی بدل دیا (ایکسپریس نیوز)

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما و ایم این اے سید مصطفی کمال کی رُکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی اور امیدوار حلقہ $PS112 اکرم اعوان کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن ممبر عبدالجبار بھائی کی والدہ کے انتقال پر اُن کے گھر جاکر تعزیت اور بُلند درجات کے لیے دعاء کی...!!

ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما و ایم این اے #NA242 سید مصطفی کمال کی رُکن صوبائی اسمبلی #PS113 فہیم پٹنی اور امیدوار حلقہ $PS112 اکرم اعوان کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن ممبر عبدالجبار بھائی کی والدہ کے انتقال پر اُن کے گھر جاکر تعزیت اور بُلند درجات کے لیے دعاء کی...!! #MQMPakistan
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما و ایم این اے سید مصطفی کمال نے بلدیہ ٹاؤن این اے آفس میں ٹاؤن ذمہ داران سے حلقہ میں درپیش مسائل اور اُن کے ممکنہ حل کے لیے گفتگو کی.
اس موقع پر رُکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی اور امیدوار حلقہ اکرم اعوان بھی موجود..!!

ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما و ایم این اے #NA242 سید مصطفی کمال نے بلدیہ ٹاؤن این اے آفس میں ٹاؤن ذمہ داران سے حلقہ میں درپیش مسائل اور اُن کے ممکنہ حل کے لیے گفتگو کی. اس موقع پر رُکن صوبائی اسمبلی #PS113 فہیم پٹنی اور امیدوار حلقہ #PS112 اکرم اعوان بھی موجود..!!#MQMPakistan
account_circle