azam (@sufiazam3765) 's Twitter Profile
azam

@sufiazam3765

ID: 1796315359978434561

calendar_today30-05-2024 22:59:47

288 Tweet

57 Takipçi

337 Takip Edilen

azam (@sufiazam3765) 's Twitter Profile Photo

پرانے گڑ کی قیمت نیو گڑ سے زیادہ ہوتی ہے خاص دیسی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے 👍👍👍

azam (@sufiazam3765) 's Twitter Profile Photo

زبان پر آبلے کیوں پڑ گیے ہیں؟ بگن میں پشت پناہی کس کی ہے زینبیون کے مسلح دہشتگردوں نے جو خون کی ہولی کھیلی ہے اسکے دل دہلا دینے والے مناظر ۔ اس معصوم بچوں کو قتل کر کے سر دھڑ سے جدا پھر آگ لگا دی گئی ، سوچ کر ہی کپکپی ۔ لیکن ہر طرف خاموشی اللہ کا واسطہ پاکستان کو بچا لو

azam (@sufiazam3765) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif میڈم کی کوششوں سے لاہور کی قسمت بدل جائے گی انشاللہ ایک ہی گزارش ہے بجلی کے بل اور تھانا کلچر بدل دین اللّہ آپکی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور والد کو صحت مند زندگی عطا فرمائے Nawaz Sharif

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی تمام ٹوٹی ہوئی گلیاں اور سڑکیں ٹھیک کی جا رہی ہیں۔ نکاسیِ آب اور سیوریج کا نیا اور جدید نظام لایا جا رہا ہے۔ یہی ماڈل بتدریج پنجاب کے تمام شہروں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔

لاہور کی تمام ٹوٹی ہوئی گلیاں اور سڑکیں ٹھیک کی جا رہی ہیں۔ نکاسیِ آب اور سیوریج کا نیا اور جدید نظام لایا جا رہا ہے۔ یہی ماڈل بتدریج پنجاب کے تمام شہروں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔
azam (@sufiazam3765) 's Twitter Profile Photo

میڈم اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے سمن آباد لاہور کا ایک اہم سڑک ندیم شہید روڈ Nadeam shaheed road جو کہ اقبال ٹاؤن کو ملاتی ہے شام 4 بجے رات 10 بجے تک ٹریفک کی وجہ سے بند رہتی گزشتہ 25سال سے اپنے توسیع منصوبہ پر عمل نہیں ہوا اس پر عمل درآمد کروا دیں

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

It's a common as a human mostly people are relaxing and sleep after sex .if any one wants extra energy please used organic food or contact me

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی گورمنٹ میں 2 لاکھ سٹوڈنٹس کا کریمنل ریکارڈ بنا اور عدالت سے باعزت بری ہو گئے ان کی مدد فرمائے سی ار او (cro) میں نام نکلوانے کے لیے یا بری کا سٹیٹس لینے کے لیئے k 20  سے k150  ہزار تک   ٹاؤٹ رشوت مانگتے ہیں غریب سٹوڈنٹس۔ 2 لاکھ سٹوڈنٹس مطلب 10لاکھ گھرانےصرف لاہور میں

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے جنگی حالات میں جو جو کہا وہ اپنے سے سات گنا بڑے دشمن کو شکست دیکر ثابت کیا حافظ سید عاصم منیر اللہ اپ کو حفظ و امان میں رکھے ایسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا جو کام کوئی ارمی چیف نہ کر سکا وہ اپ نے کر دکھایا انڈیا کو شکست دے کر DG ISPR

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

90 پرسنٹ اس ہربل اریوویدک دوا دھماسہ سے ٹھیک ہو جاتے ہیں Dhamasa Herbal usually refers to herbal remedies or products made from the Dhamasa plant, known scientifically as Fagonia cretica. It’s a thorny plant commonly found in Pakistan, India, and some parts of the Middle East.

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

لنگر کھانے پینے احتجاج ٹرانسپورٹ ڈانس ناچ گانےکے نام پر کروڑوں ڈالرز اور پاؤنڈ پاکستان آنے والے ہیں pti والوں کی موجاں موجاں

لنگر کھانے پینے احتجاج ٹرانسپورٹ ڈانس ناچ گانےکے نام پر کروڑوں ڈالرز اور پاؤنڈ  پاکستان آنے والے ہیں pti والوں کی موجاں موجاں
Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی پٹرول گھی چینی بجلی کے بلوں اور 10 لاکھ معصوم بچوں پر fir کرمنل ریکارڈ بنا کر عوامی حکومت نے ریکارڈ خدمات انجام دی ہیں عام زمیدار کسان ویسے ہی برا حال ہے عمران خان کے بیٹے کے آنے سے کچھ انٹرٹینمںٹ ہو جائے گی

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

جیسے cc'd کا محکمہ قائم کیا ہے اسی طرح جو بچے عدالت سے بری ہوے ہیں ان کا کرمنل ریکارڈ ختم کرنے کے لیے بھی کوئی ادارہ بنا دیں ان بچوں کا مستقبل تابناک نہ بنائیں

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

Dr اپ نے تو پی ٹی ائی کی طرح بات کی ہے کہ پٹرول ہزار روپے لیٹر بھی ہوگا تو خریدیں گے پر گورنمنٹ خاں کی

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

اور پٹرول مزید مہنگا ہو گیا ہے جب پٹرول مہنگا ہوگا تو بجلی اور ضرورت کی اشیاء مزید مہنگی ہوں گے

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی حکومت آنے پر سکھ کا سانس لیا تھا پرر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مار رہی ہے مہنگائی پٹرول بجلی گیس اور 5لاکھ معصوم بچوں کا کرمنل ریکارڈ کس بات کا بدلہ لے رہی ہے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ عوامی حمایت کی بجائے فوجی حمایت سے اقتدار ملتا ہے تو عمران خان کا حال دیکھ لیں

Azam sufi (@azam35683979) 's Twitter Profile Photo

اور جس نے 5لاکھ معصوم بچوں ڈرائونگ لائسنس نہ ہونے پر مستقبل تابناک بنایا fir ہوئی کرمنل ریکارڈ بنایا اس کا سمپل حل جرمانہ یا وارننگ بھی ہو سکتا تھا اس بارے میں بھی بولو اور اللّہ کا واسطہ ہے غلط کو غلط بولو پٹرول اور بجلی پر بولو 100 سال سے زائد تو زندگی نہیں Rizwan Razi™

اور جس نے 5لاکھ معصوم بچوں ڈرائونگ لائسنس نہ ہونے پر مستقبل تابناک بنایا fir ہوئی کرمنل ریکارڈ بنایا اس کا سمپل حل جرمانہ یا وارننگ بھی ہو سکتا تھا اس بارے میں بھی بولو اور اللّہ کا واسطہ ہے غلط کو غلط بولو پٹرول اور بجلی پر بولو 100 سال سے زائد تو زندگی نہیں 
<a href="/realrazidada/">Rizwan Razi™</a>