@sufiazam3765
ID: 1796315359978434561
calendar_today30-05-2024 22:59:47
288 Tweet
57 Takipçi
337 Takip Edilen
6 months ago
میڈم اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے سمن آباد لاہور کا ایک اہم سڑک ندیم شہید روڈ Nadeam shaheed road جو کہ اقبال ٹاؤن کو ملاتی ہے شام 4 بجے رات 10 بجے تک ٹریفک کی وجہ سے بند رہتی گزشتہ 25سال سے اپنے توسیع منصوبہ پر عمل نہیں ہوا اس پر عمل درآمد کروا دیں