Sufiii_bhai
@sufei0
Proud Pakistani
Social Media activist
Diehard PTI Supporter
Social Activists
Provisional Youth Wing Member PTI
Imran Khan's tiger
ID: 3325832562
23-08-2015 06:54:50
86,86K Tweet
11,11K Takipçi
10,10K Takip Edilen
تحریک انصاف کے لوگوں کو فلسطین کے حق میں جلسے جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہے، ایسی جماعت اور لیڈر عمران خان جو دل و جان سے فلسطین کیساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اسکو نہ اجازت دی گئی نہ ہی میڈیا کوئی بیان چلا رہا ہے، ایسے میڈیا کو پھر کون دیکھے گا؟ - صدیق جان Siddique Jan
#BREAKING: Jordan cancels summit with President Biden via The Spectator Index #IsraelGazaWar
If you haven’t seen this interview. You HAVE NOT SEEN ANYTHING THEN. I watched it 3 times since it aired. Bassem Youssef is a legend.
میٹرک پاس جلسہ رکوانے میں ناکام ۔ میٹرک پاس سڑکوں پہ ڈھونڈ رہے ہیں کہ جلسہ ہو کہاں رہا ہے ۔ یہ لوگ عمران خان کے حساب سے ابھی پیدا بھی نہیں ہوۓ ۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا ورچوئل جلسہ جو پوری دنیا میں ہو رہا ہے aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی کم کر دی گئی ہے کہ کوئی بھی آن لائن جلسے میں شرکت نہ کر سکے، ڈر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، ایک شخص جو جیل میں ہے، اس کا اتنا خوف! اویس منگل والا openinapp.link/0nhoi #PTIVirtualJalsa #internetdown Ovais Mangalwala
زرتاج گل نے کہا مر جائیں گے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گے۔ Proud of you brave lady Zartaj Gul Wazir