شاہد راجپوت 🇵🇰 (@sr2_pmln) 's Twitter Profile
شاہد راجپوت 🇵🇰

@sr2_pmln

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ
#_خوشامدی_چاپلوس_بوٹ_کو_عزت_دو_

Main Account @SR1_PMLN

ID: 1516659847764144130

calendar_today20-04-2022 06:08:12

1,1K Tweet

271 Takipçi

292 Takip Edilen

اللہ دتہ شاہ (@ragrey_shah) 's Twitter Profile Photo

مشتری ہوشیار باش!! وقعہ شالیمار کالونی گلی نمبر 16 ملتان۔۔ کل گزشتہ رات تین بجے یہ بندہ ہمارے صحن سے میرے بیٹے کی ہونڈا بائیک اور اس کا والٹ لے گیا ہے۔ والٹ میں میرے بیٹے کا ID card, atm card اور اس کا ڈرائیونگ لائسنس بھی تھا۔ہماری گلی میں ایک مہینے کے اندر یہ تیسرا واقعہ ہو

مشتری ہوشیار باش!!
وقعہ شالیمار کالونی گلی نمبر 16 ملتان۔۔

کل گزشتہ رات تین بجے یہ بندہ ہمارے صحن سے میرے بیٹے کی ہونڈا بائیک  اور اس کا والٹ لے گیا ہے۔ والٹ میں میرے بیٹے کا ID card, atm card اور اس کا ڈرائیونگ لائسنس بھی تھا۔ہماری گلی میں ایک مہینے کے اندر یہ  تیسرا واقعہ ہو
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک پاکستان اوراہلِ پاکستان کیلئےخیروسلامتی مقدر فرما دے، باہمی نفاق اور نفرت و عداوت سےمحفوظ فرما دے آمین صبح بخیر

السلام علیکم ! اے اللہ پاک پاکستان اوراہلِ پاکستان کیلئےخیروسلامتی مقدر فرما دے، باہمی نفاق اور نفرت و عداوت سےمحفوظ فرما دے آمین
صبح بخیر
Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

جی پی او انڈرپاس - لاہور 💚 ماشاء الله #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی 🌿🍂🍃

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہم سب کے لئے یوم جمعہ کو باعثِ رحمت و برکت بنادے اور روزمرہ زندگی کی مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرما آمین، صبح بخیر

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہم سب کے لئے یوم جمعہ کو باعثِ رحمت و برکت بنادے اور روزمرہ زندگی کی مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرما آمین، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! صبح بخیر کے ساتھ یہ چند الفاظ، احباب کی نذر نفرت سے دہکتی ہوئی، آلودہ فضا میں اللہ سے پناہ مانگیں ہم سب ہی دعا میں مصائب کی یلغار سے، سبھی ہوگئے عاجز پر غور نہیں کرتا، کوئی بھی خطا میں اللہ پسند کرتے ہیں اشکوں بھری توبہ طوفان سا آجاتاہے یوں،اسکی عطا میں

السلام علیکم ! صبح بخیر کے ساتھ یہ چند الفاظ، احباب کی نذر
نفرت سے دہکتی ہوئی، آلودہ فضا میں
اللہ سے پناہ مانگیں ہم سب ہی دعا میں
مصائب کی یلغار سے، سبھی ہوگئے عاجز
پر غور نہیں کرتا، کوئی بھی خطا میں
اللہ پسند کرتے ہیں اشکوں بھری توبہ
طوفان سا آجاتاہے یوں،اسکی عطا میں
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

Riaz Hussain وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ یا رب العالمین آمین 🤲🏼 نفرت سے دہکتی ہوئی، آلودہ فضا میں اللہ سے پناہ مانگیں ہم سب ہی دعا میں آمین ثم آمین 🤲🏼

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اےاللہ، پاک دھرتی کے ذرے ذرے کی حفاظت فرما اور اس کے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین، صبح بخیر #PakistanArmy bebras carmel

السلام علیکم! اےاللہ، پاک دھرتی کے ذرے ذرے کی حفاظت فرما اور اس کے محافظوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین، صبح بخیر
#PakistanArmy 
<a href="/SadhaGul/">bebras carmel</a>
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے زمین و آسمان کے مالک تمام احباب کے لئے خیر و سلامتی اور خوشحالی کی دعاہے قبول و منظور فرما آمین، صبح بخیر

السلام علیکم ! اے زمین و آسمان کے مالک تمام احباب کے لئے خیر و سلامتی اور خوشحالی کی دعاہے قبول و منظور فرما آمین،
صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! یاالہی ! میرے وطن پہ اتار کبھی نہ ختم ہو،ایسی بہار دلِ ریاض کی ہے، اتنی دعا پاک دھرتی پہ ہو امن وقرار آمین، صبح بخیر

السلام علیکم !
یاالہی ! میرے وطن پہ اتار
کبھی نہ ختم ہو،ایسی بہار
دلِ ریاض کی ہے، اتنی دعا
پاک دھرتی پہ ہو امن وقرار
آمین، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اے اللہ پاک ہمارے حالات سدھار دے، ہمیں باہمی نفاق و نفرت اور رنجشوں سے خلاصی عطا فرما آمین، صبح بخیر

السلام علیکم! اے اللہ پاک ہمارے حالات سدھار دے، ہمیں باہمی نفاق و نفرت اور رنجشوں سے خلاصی عطا فرما آمین، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے طفیل امتِ مسلمہ کے ہر ایک فرد پر اپنا فضل وکرم جاری وساری رکھ آمین صبح بخیر

السلام علیکم ! اے اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے طفیل امتِ مسلمہ کے ہر ایک فرد پر اپنا فضل وکرم جاری وساری رکھ آمین 
صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اپنے تمام احباب کے لئےبیشمار دعاؤں اورنیک خواہشات کے ساتھ جمعہ مبارک۔ سدا سلامتی اور امن میں جیئں آمین، صبح بخیر

السلام علیکم ! اپنے تمام احباب کے لئےبیشمار دعاؤں اورنیک خواہشات کے ساتھ جمعہ مبارک۔ سدا سلامتی اور امن میں جیئں آمین، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمیں اپنی رحمت، برکت اور رضا سے نواز دے،مصائب و مشکلات سے خلاصی عطا فرما اور زمانے بھر میں معتبر کردے آمین، صبح بخیر

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمیں اپنی رحمت، برکت اور رضا سے نواز دے،مصائب و مشکلات سے خلاصی عطا فرما اور زمانے بھر میں معتبر کردے آمین، صبح بخیر
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اپنے تمام احباب کو صبح بخیر اس دلی دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ اور آپکی فیملی کو امن و خوشحالی میں محفوظ و مامون رکھے آمین

السلام علیکم ! اپنے تمام احباب کو صبح بخیر اس دلی دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ اور آپکی فیملی کو امن و خوشحالی میں محفوظ و مامون رکھے آمین
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

ہائے او ربا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣👇🏻👇🏻👇🏻 جنرل عاصم منیر افغانستان سے عمران خان کے کہنے پر مذاکرات کر ریا ہے ایک مطمئن یوتھیا عمران خان صرف عاصم منیر کے کہنے پر جیل میں ہے دوسرا مطمئن یوتھیا خان جیل میں قید ہو کر سسٹم چلا رہا ہے تیسرا مطمئن یوتھیا

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! یاالہی ہمارے پیارے وطن اور سبھی اہلِ وطن کو خوش حالی، آسودگی اور امن وسکون سے بھرپور زندگی عطا فرما اور سب کو ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ فرما آمین ، صبح بخیر

السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعا ہے کہ پوری دنیا میں جہاں جہاں ظلم وستم اور بےانصافی کا راج ہے وہاں اپنے پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مظلوموں پر اپنی رحمتوں کا سایہ فرما دے آمین صبح بخیر

السلام علیکم ! اللہ پاک سے دعا ہے کہ پوری دنیا میں جہاں جہاں ظلم وستم اور بےانصافی کا راج ہے وہاں اپنے پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مظلوموں پر اپنی رحمتوں کا سایہ فرما دے آمین
صبح بخیر