overseas Pakistani (@sm_040) 's Twitter Profile
overseas Pakistani

@sm_040

Writer

ID: 1062836894

calendar_today05-01-2013 11:54:20

183,183K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اس کے لئے پولیس نے گواہ پیش کیا ہو گا اپنا پولیس اہلکار ۔۔ کہ میں نے اپنی گناہگار آنکھوں سے اسلام آباد میں کھڑے بندے کو لاہور دیکھ لیا ۔۔۔ اس کو عدالت نے بھی مان لیا ہو گا ۔۔ کیونکہ سزائیں تھوک کے حساب سے ہوں تو دو چار ان کے نزدیک اوپر نیچے ہو ہی جاتے ہیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے جج منظر گل ، اس نے آج ظالمانہ فیصلہ سنایا ہے ، سب اس پر لعنت بیجھیں اور اس کا سوشل بائیکاٹ کریں

یہ ہے جج منظر گل ، اس نے آج ظالمانہ فیصلہ سنایا ہے ، سب اس پر لعنت بیجھیں اور اس کا سوشل بائیکاٹ کریں
Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

عاصم لأ میں ججوں کی حالت 9 مئی کو 1:30 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ کی اس ویڈیو میں کیپ اور داڑھی میں رینجرز کو غیرت دلانے والے ریٹائرڈ SSG اور عمران خان صاحب کی سیکیورٹی ٹیم کے ممبر حافظ ارشد کھرل ہیں آج انہیں 9 مئی کے دن ہی 4 بجے شادمان تھانہ جلانے کے جھوٹے کیس میں 10 سال کی سزا

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

'گنہگار آدمی ہوں لیکن اللہ تعالیٰ پر پورا ایمان ہے قرآن میں واضح لکھا ہے کہ موت کا وقت مقرر ہے " #KhanNeedsMedicalCheckUp

Adeel Raja (@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

بھارت میان بھی سکندر سلطان راجہ پہنچ گیا؟ تحریک انصاف کو اس قسم کی پریس کانفرنس کی ضرورت ہے!

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تضحیک کرنے پر جنرل عاصم منیر کو جاوید ہاشمی کا جواب ۔۔۔جنرل عاصم نے امریکہ میں پاکستان کو کچرے کا ٹرک اور انڈیا کو نئی مرسڈیز کہا تھا

پاکستان کی تضحیک کرنے پر جنرل عاصم منیر کو جاوید ہاشمی کا جواب ۔۔۔جنرل عاصم نے امریکہ میں پاکستان کو کچرے کا ٹرک اور انڈیا کو نئی مرسڈیز کہا تھا
Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

Two years of Hassan Niazi behind bars, not for any real crime, but because one man’s fragile ego demands that dissenters apologise and bow before him. This isn’t justice. This is political revenge, pure and simple. A democracy where truth is punished and submission is rewarded is

Two years of Hassan Niazi behind bars, not for any real crime, but because one man’s fragile ego demands that dissenters apologise and bow before him. This isn’t justice. This is political revenge, pure and simple. A democracy where truth is punished and submission is rewarded is
Adeel Raja (@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی جانب سے جشن آزادی مبارک! اک ہی آزاد صحافی تھا! آزاد ہو گیا۔۔ باقی کچرا اور ٹاوٹ بچے!

ارشد شریف شہید کی جانب سے جشن آزادی مبارک! اک ہی آزاد صحافی تھا! آزاد ہو گیا۔۔ باقی کچرا اور ٹاوٹ بچے!
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ اہلکار جس نے آج ایک شریف بے گناہ شہری کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا اور ناحق گرفتار کیا لعنت ایسے بے رحم ظالموں پر

یہ ہے وہ اہلکار جس نے آج ایک شریف بے گناہ شہری کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا اور ناحق گرفتار کیا

لعنت ایسے بے رحم ظالموں پر
Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی پر جھوٹا الزام کہ اس نے فوجی وردی لہرائی ہے۔ پیچھے سے کوئی نامعلوم شخص وردی بلند کرتے دیکھا جاسکتا ہے،یہ جو نامعلوم ہے قوم کو سب معلوم ہے۔

وردی کا بوجھ اٹھانے والے نامعلوم کے پہچنے سے پہلے کا منظر، یہ جو نامعلوم ، سب کو سب معلوم ہے۔ ریاست جیت گئی میں ہار گیا کہ کمزور کی قسمت میں ہار ہی ہے

وردی کا بوجھ اٹھانے والے نامعلوم کے پہچنے سے پہلے کا منظر، یہ جو نامعلوم ، سب کو سب معلوم ہے۔ ریاست جیت گئی میں ہار گیا کہ کمزور کی قسمت میں ہار ہی ہے
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

میں کافی سوچ بچار میں تھا کہ بلاول نے ایسا کونسا کام کیا ہے جس کیوجہ سے اسے نشان امتیاز دیا گیا کافی سوچ و بچار کے بعد مجھے سمجھ آئی کہ اس نے وزن کم کیا ہے اس کے علاوہ تو اس نے کچھ بھی نہیں کیا تو شاید اس وجہ سے ڈیڈی نے نشان امتیاز دیا ہے شہزاد اکبر

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

ایڈوکیٹ یوسف وائیں کے مطابق لاہور کے مختلف تھانوں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کچھ ایسے ورکرز کو گرفتار کیا ہوا ہے جن پر نا مقدمے درج کیے جا رہے ہیں اور نا ہی انہیں کل عدالت میں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ خدشہ ہے کہ گرفتار ورکرز کو تھانے سے غائب کر دیا جائے گا، اس پر آواز اٹھائیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 دس ماہ ہو گئے عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو میڈیکل چیک اپ کرانے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے ہیں، ہمیں بہت فکر ہے عمران خان پر دو بار قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے ہمیں ان لوگوں پر شک ہے