Riza(@ItsRiza23) 's Twitter Profileg
Riza

@ItsRiza23

Married Alhamdulilah 💞 Khan ki warrior ✌️💚💞
Alhamdulilah Blessed with the Best 💞 😇
Student of BS

ID:1658451321526145028

linkhttp://insaf.pk calendar_today16-05-2023 12:37:00

47,0K Tweets

5,7K Followers

2,7K Following

Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد ایم پی اے پی پی 113سردار ندیم صادق ڈوگر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بجھڑ کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے ساتھ میٹنگ میں شریک

account_circle
Insaf TV(@InsafPKTV) 's Twitter Profile Photo

انصاف ہاؤس کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عنوان سے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس

صوبائی صدر پی ٹی آئی Haleem Adil Sheikh کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،

اجلاس میں پختونخواہ میپ، بی این پی مینگل، ایم ڈبلیو ایم کے نمائندوں کی شرکت، پی ٹی آئی کے دیگر بھی شریک ہوئے۔

account_circle
Insaf TV(@InsafPKTV) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد ایم پی اے پی پی 113سردار ندیم صادق ڈوگر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بجھڑ کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے ساتھ میٹنگ میں شریک

account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

2 سابق وزرائے اعظم سے جیل میں رکھے جانے والے سلوک میں تضاد؛ ایک ریاست، دو دستور


2 سابق وزرائے اعظم سے جیل میں رکھے جانے والے سلوک میں تضاد؛ ایک ریاست، دو دستور #LabourDay2024 #May9th_FalseFlag
account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

کسانوں سے اظہارے یکجہتی کے طور پر پنجاب اسمبلی لاہور میں احتجاج میں شریک

account_circle
Insaf TV(@InsafPKTV) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ میں واضح چور پر یہ کہا گیا کہ جو سچ بولتا ہے اسکا حال اسی طرح ہوتا ہے جیسا 6 ججز کا ہورہا ہے ۔ اور عمران خان کو بھی سزا صرف سچ بولنے پر دی جارہی ہے ۔ لہذا اب اس مداخلت کو روکا جائے تاکہ لوگوں میں انصاف کیا جاسکے ۔

آج سپریم کورٹ میں واضح چور پر یہ کہا گیا کہ جو سچ بولتا ہے اسکا حال اسی طرح ہوتا ہے جیسا 6 ججز کا ہورہا ہے ۔ اور عمران خان کو بھی سزا صرف سچ بولنے پر دی جارہی ہے ۔ لہذا اب اس مداخلت کو روکا جائے تاکہ لوگوں میں انصاف کیا جاسکے ۔ #May9th_FalseFlag
account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنی حکومت میں کسان کی مدد کو حکومتی ترجیحات کا حصہ بنایا کیونکہ ریاست انسانیت کی بنیاد پہ آگے بڑھتی ہے.


account_circle
Insaf TV Sindh (Official)(@InsafTVSindh) 's Twitter Profile Photo

ایک وزیراعظم ایسا بھی آیا جس کی ترجیحات میں کمزور طبقے کی خوشحالی سب سے اوپر تھی۔

account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

9 مئی پر عمران خان صاحب بارہا کہہ چکے کہ کمیشن بنایا جائے ساری سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں تو سب کچھ معلوم ہو جائے گا 9 مئی پر جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہؤا وہی اس میں ملوث ہے

9 مئی پر عمران خان صاحب بارہا کہہ چکے کہ کمیشن بنایا جائے ساری سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں تو سب کچھ معلوم ہو جائے گا 9 مئی پر جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہؤا وہی اس میں ملوث ہے #May9th_FalseFlag
account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا ہری پور پبلک ہیلتھ دفتر کا اچانک دورہ ۔
تمام اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کئے۔
صوبائی وزیر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دفتر کے عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ عوامی خدمات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا ہری پور پبلک ہیلتھ دفتر کا اچانک دورہ ۔ تمام اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کئے۔ صوبائی وزیر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دفتر کے عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ عوامی خدمات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ #LabourDay2024
account_circle
Insaf TV(@InsafPKTV) 's Twitter Profile Photo

قوم کی فلاح اور صحت کی بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت کا ہر اہلکار دن رات محنت کرتا ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ان تمام محنت کش مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

قوم کی فلاح اور صحت کی بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت کا ہر اہلکار دن رات محنت کرتا ہے۔ یوم مزدور کے موقع پر محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ان تمام محنت کش مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں #مداخلت_ہوتی_ہے #LabourDay2024
account_circle
Insaf TV Punjab(@InsafTVPunjab) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقے کی عزت ووقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا

account_circle
❀•°:🎀 𝑺𝑨𝑯𝑰𝑳 𝑲𝑯𝑨𝑵 🎀:°•❀°(@ISHQZAADA_) 's Twitter Profile Photo

پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کردیا تو پتا چلا کہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کِسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ ناں مِلا تو صبر. ♥️🌸

پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کردیا تو پتا چلا کہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کِسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ ناں مِلا تو صبر. ♥️🌸 #نمود_عشق
account_circle
دل کی باتیں(@D_ki_B) 's Twitter Profile Photo

زندگی ان پھولوں کی مانند ہے جو پانی نہ ملنے کی وجہ سے مرجھا جاتے ہیں ، مسکراہٹ آپکی زندگی کا پانی ہے، اپنی زندگی کو مسکراہٹ کے پانی سے ہمیشہ تروتازہ رکھیں اسی میں سکون ہے۔

زندگی ان پھولوں کی مانند ہے جو پانی نہ ملنے کی وجہ سے مرجھا جاتے ہیں ، مسکراہٹ آپکی زندگی کا پانی ہے، اپنی زندگی کو مسکراہٹ کے پانی سے ہمیشہ تروتازہ رکھیں اسی میں سکون ہے۔ #نمود_عشق
account_circle
‏عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ•✿(@Imran__pthan) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle