ایڈوکیٹ یوسف وائیں کے مطابق لاہور کے مختلف تھانوں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کچھ ایسے ورکرز کو گرفتار کیا ہوا ہے جن پر نا مقدمے درج کیے جا رہے ہیں اور نا ہی انہیں کل عدالت میں پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
خدشہ ہے کہ گرفتار ورکرز کو تھانے سے غائب کر دیا جائے گا، اس پر آواز اٹھائیں۔