Sifra (@sifraaly) 's Twitter Profile
Sifra

@sifraaly

میں لکھتی ہوں اس لیے کہ الفاظ میری دنیا ہیں خیالات میری روشنی اور تحریر میری سانس دل کی آواز کو لفظوں میں ڈھالنا میرا فن ہے۔۔۔۔۔
ذاتی پیغام (DM) کی اجازت نہیں

ID: 1777912148775104512

calendar_today10-04-2024 04:11:37

13,13K Tweet

762 Followers

359 Following

Sifra (@sifraaly) 's Twitter Profile Photo

کتابِ زندگی میں سب سے خوبصورت باب "مثبت سوچ" کا ہے یہ وہ صفحہ ہے جو اندھیروں میں روشنی کی مانند جگمگاتا ہے، جو مایوسی کی سرزمین پر امید کے پھول کھلاتا ہے مثبت سوچ نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ زندگی کو نکھارتی ہے سنوارتی ہے اور ہمیں ہر طوفان میں مسکرانا سکھاتی ہے۔ #اردو_زبان

کتابِ زندگی میں سب سے خوبصورت باب "مثبت سوچ" کا ہے یہ وہ صفحہ ہے جو اندھیروں میں روشنی کی مانند جگمگاتا ہے، جو مایوسی کی سرزمین پر امید کے پھول کھلاتا ہے مثبت سوچ نہ صرف دل کو سکون دیتی ہے بلکہ زندگی کو نکھارتی ہے سنوارتی ہے اور ہمیں ہر طوفان میں مسکرانا سکھاتی ہے۔
#اردو_زبان