Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profileg
Siasi Dugout

@siasidugout

Pakistan's unique Digital Media Platfom

ID:1527249668429819904

linkhttp://www.siasidugout.com calendar_today19-05-2022 11:28:01

7,4K Tweets

76,9K Followers

1 Following

Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے بدلے ہمیں عمران خان کو فیس کرنے اور اس کی طاقت کم کرنے میں مدد ملی ! رانا ثناءاللہ
Rana Sana Ullah Khan

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے بدلے ہمیں عمران خان کو فیس کرنے اور اس کی طاقت کم کرنے میں مدد ملی ! رانا ثناءاللہ @RanaSanaullahPK #Bajwa
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو ایک کمیشن بنا کر طلب کیا جائے ارشد شریف قتل کیس میں۔
حامد میر۔
Hamid Mir حامد میر

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو ایک کمیشن بنا کر طلب کیا جائے ارشد شریف قتل کیس میں۔ حامد میر۔ @HamidMirPAK #Bajwa #Faiz
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب نے آج ایجنسیوں کو بچانے کی خوب کوشش کی لیکن لگ رہا ہے آج اکیلے رہ گئے.ڈاکٹر شہباز گل
Dr. Shahbaz GiLL

جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب نے آج ایجنسیوں کو بچانے کی خوب کوشش کی لیکن لگ رہا ہے آج اکیلے رہ گئے.ڈاکٹر شہباز گل @SHABAZGIL #cjp
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو صرف اس لیے یاد رکھا جائے گا کہ وہ بڑے عہدے پر ایک ناقابل برداشت اور چھوٹے آدمی تھے، ایمان زینب مزاری

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو صرف اس لیے یاد رکھا جائے گا کہ وہ بڑے عہدے پر ایک ناقابل برداشت اور چھوٹے آدمی تھے، ایمان زینب مزاری #cjp
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں مبیہ مداخلت کا کیس,اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو بھجوائی تجاویز,ہائیکورٹ نے معاملے پر توہین عدالت کارروائی نہ کرنے کی وضاحت بھی دے دی,توہین عدالت کا دائرہ اختیار صرف پیچھے کی طرف دیکھنا اور نتیجہ صرف سزا ہے، توہین عدالت کی کارروائی معاملے کا حل نہیں، نامناسب

عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، بیرسٹر گوہر خان۔۔

عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، بیرسٹر گوہر خان۔۔ #ImranKhan
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

ہماری کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہورہی، جو چوری کا مال واپس نہیں کرتے اُن کیساتھ کیا بات کرنی؟ بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
Barrister Gohar Khan

ہماری کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہورہی، جو چوری کا مال واپس نہیں کرتے اُن کیساتھ کیا بات کرنی؟ بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!! @BarristerGohar
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کی بیوی اور بھائی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف کیس، پشاور ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا، ایجنسی کا جواب ابھی تک نہیں آیا،ایک ہفتے کا وقت دیں۔۔۔!!!

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ دوران عدت نکاح کیس کیس دوسری عدالت منتقلی کی خاور مانیکا کی درخواست مسترد جج شاہ رخ ارجمند خان نے فیصلہ سنا دیا.

بریکنگ دوران عدت نکاح کیس کیس دوسری عدالت منتقلی کی خاور مانیکا کی درخواست مسترد جج شاہ رخ ارجمند خان نے فیصلہ سنا دیا. #iddatCase
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

جس انداز میں آج گفتگو کی گئ ،جس طرح مانیکا کی طرف سے سینیئر وکیل سلمان اکرم راجہ سے بدتمیزی کی گئ اور عدالت خاموش رہی اس کی میں پرزور مزمت کرتا ہوں ۔یہ صرف کیس کو لٹکانے کے بہانے ہیں پچھلی سماعت میں بھی رضوان عباسی بھاگ گئے تھے
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

رضوان عباسی نہیں آۓلیکن جو ان کے کلائنٹ مانیکا صاحب جو ہیں انہوں نے عدالت میں ایک شرمناک درخواست ڈالی جس میں ایک جملہ تھا'عدالت کی ہمدردیاں مشہور ہیں ' اور ہمارا کیس ٹرانسفر کیا جاۓ جس پر ہم نے احتجاج کیا
salman akram raja

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہیں اگر وہ کچھ کر رہی ہیں تو وزیر اعظم اور ان کی کابینہ ذمہ دار ہے
جسٹس اطہر من اللہ

ایجنسیاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہیں اگر وہ کچھ کر رہی ہیں تو وزیر اعظم اور ان کی کابینہ ذمہ دار ہے جسٹس اطہر من اللہ #justiceAtherMinAllah
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

صحافی: عمران خان کب رہا ہوں گے ؟

عمران ریاض: وہ خود جانتے ہیں رہائی کب ہونگے، رہائی کی چابی انہی کے پاس ہے، وہ خود فیصلہ کریں گے کب باہر آنا ہے.
Imran Khan

صحافی: عمران خان کب رہا ہوں گے ؟ عمران ریاض: وہ خود جانتے ہیں رہائی کب ہونگے، رہائی کی چابی انہی کے پاس ہے، وہ خود فیصلہ کریں گے کب باہر آنا ہے. @ImranRiazKhan #imrankhan
account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی ہماری ڈیوٹی ہے کہ ہم پاک فوج کی عزت و وقار کو برقرار رکھیں، یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ یہ اس ملک کی عوام کے خلاف ہیں، یہ بھی ہمارے ہی جوان ہیں ہماری فوج ہے، جسٹس اطہر من اللہ

یہ بھی ہماری ڈیوٹی ہے کہ ہم پاک فوج کی عزت و وقار کو برقرار رکھیں، یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ یہ اس ملک کی عوام کے خلاف ہیں، یہ بھی ہمارے ہی جوان ہیں ہماری فوج ہے، جسٹس اطہر من اللہ #JusticeAtherMinAllah
account_circle