Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile
Siasat.pk

@siasatpk

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

ID: 45075214

linkhttp://www.siasat.pk calendar_today06-06-2009 05:24:04

296,296K Tweet

2,6M Followers

1 Following

Waqar Bagga (@waqarbagga) 's Twitter Profile Photo

شاہد لُنڈ کے ساتھ میرے انٹرویو پر Dr. Shahbaz GiLL کا ابتک کا سب سے دلچسپ تبصرہ ! مکمل انٹرویو Siasat.pk پر دیکھئے 👇 youtu.be/OLAiehbWy74?si…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔۔ ہنٹر بائیڈن پر کتنے لاکھ ٹیکس چوری کرنیکاالزام ہے؟ جانئے siasat.pk/threads/%D9%B9…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

فوج اور عوام کا رشتہ، دل کا رشتہ ہے، پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ سینہ سپرہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر siasat.pk/threads/904841

فوج اور عوام کا رشتہ، دل کا رشتہ ہے، پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ سینہ سپرہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

 siasat.pk/threads/904841
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں عوامی فنڈز کی بچت کیلئےخرید رہے ہیں،حکومتی اقدام پر اٹھائے گئے سوالات سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیے جا رہے ہیں،ہ صوبائی انتظامیہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے جو۔۔"۔ سندھ حکومت siasat.pk/threads/%D8%A7…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے ڈی ایچ اے کو اسلام آباد میں 10 ہزار کنال زمین دے دی، ایف ڈبلیو او اس زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنائے گا، سینئر صحافی ریاض الحق کی خبر siasat.pk/threads/904847 Riaz ul Haq

حکومت نے ڈی ایچ اے کو اسلام آباد میں 10 ہزار کنال زمین دے دی، ایف ڈبلیو او اس زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنائے گا، سینئر صحافی ریاض الحق کی خبر

 siasat.pk/threads/904847

<a href="/Riazhaq/">Riaz ul Haq</a>
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

غیر ملکی شہ پر فساد فی الارض برپا کرنے والوں، اُن کی معاونت کرنے والوں، جرائم کا جواز اور دفاع پیش کرنے والوں پر آئندہ بھی زمین تنگ رہے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر siasat.pk/threads/904841

غیر ملکی شہ پر فساد فی الارض برپا کرنے والوں، اُن کی معاونت کرنے والوں، جرائم کا جواز اور دفاع پیش کرنے والوں پر آئندہ بھی زمین تنگ رہے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

 siasat.pk/threads/904841
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی نئی کرنسی کیسی ہوگی؟ اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لئے۔۔یہ کرنسی نوٹس کب لانچ کئے جائیں گے اور انکے کیا فیچرز ہیں؟ جانئے siasat.pk/threads/%D8%AF…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی ملک بھر میں جلسوں سے متعلق حکمت عملی تیار۔۔ کمیٹی قائم۔۔ دیکھئے تفصیلات siasat.pk/threads/%D8%AA…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی میں نے منتخب کیا اس کے ساتھ کھڑا ہوں علی امین گنڈا پور کو کمزور نہ کریں اس کے پیچھے کھڑا ہوں، عمران خان siasat.pk/threads/904817 #ImranKhan

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی میں نے منتخب کیا اس کے ساتھ کھڑا ہوں علی امین گنڈا پور کو کمزور نہ کریں اس کے پیچھے کھڑا ہوں، عمران خان

 siasat.pk/threads/904817

#ImranKhan
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بیرونی طاقتوں کو باور کرواتا ہوں کہ عوام اور پاک فوج تمھارے عزائم و منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر siasat.pk/threads/904841

بیرونی طاقتوں کو باور کرواتا ہوں کہ عوام اور پاک فوج تمھارے عزائم و منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

 siasat.pk/threads/904841
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"وفاقی حکومت نے تقریباً 53 ارب روپے مالیت کے نواز شریف کینسر اسپتال منصوبے کی عجلت میں منظوری دی، حالانکہ ضروری شرائط جیسے تفصیلی فزیبلٹی اسٹڈی اور کاروباری منصوبہ مکمل نہیں کیا گیا تھا"۔ایکسپریس ٹریبون کاانکشاف siasat.pk/threads/%D9%86…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

انٹرویو کے بعد علاقہ غیر سے ڈاکو شاہد لُنڈ مسلسل کالز کر کے ایک ہی درخواست کر رہا ہے۔خدا کیلئے ہمارے بچوں کو ایک سکول بنا دیں، مرنے سے پہلے میں انہیں بندوق نہیں کتابیں اٹھائے دیکھنا چاہتا ہوں، وقار بگا siasat.pk/threads/904763 Waqar Bagga

انٹرویو کے بعد علاقہ غیر سے ڈاکو شاہد لُنڈ مسلسل کالز کر کے ایک ہی درخواست کر رہا ہے۔خدا کیلئے ہمارے بچوں کو ایک سکول بنا دیں، مرنے سے پہلے میں انہیں بندوق نہیں کتابیں اٹھائے دیکھنا چاہتا ہوں، وقار بگا

 siasat.pk/threads/904763

<a href="/WaqarBagga/">Waqar Bagga</a>
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مبارکاں۔ نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا، عدنان عادل siasat.pk/threads/904846 Adnan Adil

مبارکاں۔ نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی  ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا، عدنان عادل

 siasat.pk/threads/904846

<a href="/adnanaadil/">Adnan Adil</a>
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اب کوئی بیرونی خطرہ نہیں، اب نہ ہی کور کمانڈر کانفرنس اور نہ ہی کسی اور تقریب میں انڈیا کا نام لیا جاتا ہے، اب دشمنی صرف اپنی 66 فیصد نوجوان نسل سے ہے، جنہیں قابو کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کیا جارہا ہے، وقار ملک siasat.pk/threads/904841 Waqar Malik

پاکستان کو اب کوئی بیرونی خطرہ نہیں، اب نہ ہی کور کمانڈر کانفرنس اور نہ ہی کسی اور تقریب میں انڈیا کا نام لیا جاتا ہے، اب دشمنی صرف اپنی 66 فیصد نوجوان نسل سے ہے، جنہیں قابو کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کیا جارہا ہے، وقار ملک

 siasat.pk/threads/904841

<a href="/RealWaqarMaliks/">Waqar Malik</a>
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سب جماعتیں فیل ہوگئی ہیں، اس کا کریڈٹ پاکستان تحریکِ انصاف کو جاتا ہے، انہوں نے بہترین کھیلا، ہمارے سپورٹرز تو ابھی تک 2000 ء کی دہائی میں ہیں 2020 کی دہائی میں نہیں ہیں، علی موسی گیلانی siasat.pk/threads/904836

سب جماعتیں فیل ہوگئی ہیں، اس کا کریڈٹ پاکستان تحریکِ انصاف کو جاتا ہے، انہوں نے بہترین کھیلا، ہمارے سپورٹرز تو ابھی تک  2000 ء کی دہائی میں ہیں 2020 کی دہائی میں نہیں ہیں، علی موسی گیلانی

siasat.pk/threads/904836
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

5 سال میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے وطن کو چھوڑا؟ وزارت اوورسیز نے تفصیلات شیئر کر دیں siasat.pk/threads/5-%D8%…

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ہمارا اصل اثاثہ نوجوان نسل ہے، جس کا ملکی سالمیت اور ترقی میں کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر siasat.pk/threads/904841

ہمارا اصل اثاثہ نوجوان نسل ہے، جس کا ملکی سالمیت اور ترقی میں کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

 siasat.pk/threads/904841