Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profileg
Siasat.Pak

@siasat_pak1

My Father..... My Pride.....❤

ID:1121665606527275009

calendar_today26-04-2019 06:41:34

3,8K Tweets

56 Followers

158 Following

Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب نے آج ایجنسیوں کو بچانے کی خوب کوشش کی لیکن لگ رہا ہے آج اکیلے رہ گئے۔ باقی کسی جج نے اس پر ان کا ساتھ نہیں دیا۔ جسٹس اطہر اور جسٹس منصور نے سچ کی بات کر نے کا فیصلہ کیا نظر آتا ہے اور قاضی صاحب اکیلے ہی ایکسٹینشن کے چکر میں خوار ہو رہے ہیں۔ شہباز گل

account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا کر نوازشریف نے اپنے بھائی کا قد چھوٹا کیا ہے یہ ان لوگوں کو میسج دیا گیا ہے جو شہبازشریف کو حقیقی وزیراعظم سمجھ بیٹھے تھے۔ شہباز شریف اب ڈی فیکٹو پرائم منسٹر ہیں اور اصل پاورز اسحاق ڈار ایکسرسائز کریں گے۔ محمد مالک
Mohammad Malick

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنا کر نوازشریف نے اپنے بھائی کا قد چھوٹا کیا ہے یہ ان لوگوں کو میسج دیا گیا ہے جو شہبازشریف کو حقیقی وزیراعظم سمجھ بیٹھے تھے۔ شہباز شریف اب ڈی فیکٹو پرائم منسٹر ہیں اور اصل پاورز اسحاق ڈار ایکسرسائز کریں گے۔ محمد مالک @MalickViews #NawazSharif
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نہیں چھوڑی، میں کہیں نہیں گیا، کہانی انکی آئی ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے، جب آپ سنیں گے تو پتہ چلے گا، اگر تحریک انصاف اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3 سے 4 ماہ چلے گی۔ فواد چودھری
Ch Fawad Hussain

تحریک انصاف نہیں چھوڑی، میں کہیں نہیں گیا، کہانی انکی آئی ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے، جب آپ سنیں گے تو پتہ چلے گا، اگر تحریک انصاف اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3 سے 4 ماہ چلے گی۔ فواد چودھری @fawadchaudhry #FazalurR
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے غیر متوقع نتائج دیکھ کر سب کو شاک لگا تھا، تمام تجزیہ کار اور حکومتی حلقے مانتے ہیں کہ 8 فروری کو تحریک انصاف کے ووٹر نے بازی پلٹ کر رکھ دی تھی،تحریک انصاف نے گراؤنڈ پر صفایا پھیر دیا تھا سوچیں اگر بلا ہوتا تو نتائج کیا ہوتے۔ مظہر عباس
Mazhar Abbas

8 فروری کے غیر متوقع نتائج دیکھ کر سب کو شاک لگا تھا، تمام تجزیہ کار اور حکومتی حلقے مانتے ہیں کہ 8 فروری کو تحریک انصاف کے ووٹر نے بازی پلٹ کر رکھ دی تھی،تحریک انصاف نے گراؤنڈ پر صفایا پھیر دیا تھا سوچیں اگر بلا ہوتا تو نتائج کیا ہوتے۔ مظہر عباس @MazharAbbasGEO #MazharAbbas
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑنے والوں کے معاملے کو عمران خان کی جیل سے رہائی تک مکمل طور پر مؤخّر کر دیا۔۔۔۔ پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے والوں کی جماعت میں واپسی کی درخواستوں کو رہائی کے بعد فیصلے کیلئے عمران خان کے روبرو پیش کیا جائے گا، پی ٹی آئی اعلامیہ

مداخلت صرف ایجنسیوں کی طرف سے نہیں ہوتی، مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، سوشل میڈیا کے پریشر کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مداخلت صرف ایجنسیوں کی طرف سے نہیں ہوتی، مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، سوشل میڈیا کے پریشر کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ #QaziFaezIsa
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے' اجمل جامی

Ajmal Jami

'عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے' اجمل جامی @ajmaljami #ImranKhan #NawazSharif #AsifZardari
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو فارم 47 مینج کر کے دیے گئے، نواز شریف چار ماہ بعد خود کہے گا یہ اسمبلیاں توڑ دو۔ سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قادر مندوخیل
Qadir Khan Mandokhail

ن لیگ کو فارم 47 مینج کر کے دیے گئے، نواز شریف چار ماہ بعد خود کہے گا یہ اسمبلیاں توڑ دو۔ سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قادر مندوخیل @MNAmandokhail #NawazSharif
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اپنی بیٹی کے اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے پنجاب کی وزیر اعلی ہونے اور سگے بھائی کے وزیر اعظم ہونے سے خوش نہیں، وہ اسحق ڈار کے ڈپٹی وزیر اعظم بننے سےکیسے خوش ہوگا۔ نصرت جاوید
Nusrat Javeed

جو شخص اپنی بیٹی کے اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے پنجاب کی وزیر اعلی ہونے اور سگے بھائی کے وزیر اعظم ہونے سے خوش نہیں، وہ اسحق ڈار کے ڈپٹی وزیر اعظم بننے سےکیسے خوش ہوگا۔ نصرت جاوید @javeednusrat #NawazSharif #ShehbazSharif #MaryamNawazSharif #IshaqDar
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

جو سچ بول پڑتا ہے اس کیساتھ وہی ہوتا ہے جو 6ججز کیساتھ ہوا۔ جسٹس اطہر من اللہ

جو سچ بول پڑتا ہے اس کیساتھ وہی ہوتا ہے جو 6ججز کیساتھ ہوا۔ جسٹس اطہر من اللہ #JusticeAtharMinallah #IslamabadHighCourt
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

نہیں نہیں سارے نہیں کہہ رہے، سندھ ابھی رہ گیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نہیں نہیں سارے نہیں کہہ رہے، سندھ ابھی رہ گیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی #QaziFaezIsa #MansoorAliShah
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، 'بیرسٹر گوہر خان کا اعلان

'عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، 'بیرسٹر گوہر خان کا اعلان
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

'اگرہمارےملک میں ٹک ٹاک کی حکومت چلنےکارواج ہوتا (جوکہ رکھ دیاگیاہے) توپھربڑا آئیڈل تھاکہ پاکستان میں ٹک ٹاک پرسیاست کی جاتی، مگر ایساہوتانہیں، 16 روپےکی روٹی ٹک ٹاک پر کہہ دینےسےہو نہیں جاتی۔'ثنا بچہ

Sana Bucha

'اگرہمارےملک میں ٹک ٹاک کی حکومت چلنےکارواج ہوتا (جوکہ رکھ دیاگیاہے) توپھربڑا آئیڈل تھاکہ پاکستان میں ٹک ٹاک پرسیاست کی جاتی، مگر ایساہوتانہیں، 16 روپےکی روٹی ٹک ٹاک پر کہہ دینےسےہو نہیں جاتی۔'ثنا بچہ @sanabucha #MaryamNawaz #NawazSharif
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

'ایجنسیز ایگزیکٹو کے انڈر ہیں، اگر وہ کچھ کرتی ہیں تو وزیراعظم اور کابینہ ذمہ دار ہیں، آئین دیکھ لیں، رولز آف بزنس دیکھ لیں۔'جسٹس اطہر من اللہ

'ایجنسیز ایگزیکٹو کے انڈر ہیں، اگر وہ کچھ کرتی ہیں تو وزیراعظم اور کابینہ ذمہ دار ہیں، آئین دیکھ لیں، رولز آف بزنس دیکھ لیں۔'جسٹس اطہر من اللہ #AtharMinallah #BabarSattar #ihcjudges #shehbazsharif
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کی جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

خاور مانیکا کی جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

'میں فون پر بات کر رہا تھا اور مجھے کہا گیا کہ فون ٹیپ ہوسکتا ہے تو میں نے کہا کہ اچھی بات ہے تاکہ ٹیپ کرنے والے جا کر وہی بات بتائیں جو میں نے کہی ہو'۔ قاضی فائز عیسی

صحافی برادری ارشد شریف کے انصاف کے لیے متحد ہو گئی:”ارشد شریف کے لیے تمام صحافی اکٹھے ہیں”حامد میر:”میں آخری بار ارشد شریف کے ساتھ اس کورٹ میں آیا تھا اور آج بھی ارشد شریف کے لیے ہی آیا ہوں” عمران ریاض خان

صحافی برادری ارشد شریف کے انصاف کے لیے متحد ہو گئی:”ارشد شریف کے لیے تمام صحافی اکٹھے ہیں”حامد میر:”میں آخری بار ارشد شریف کے ساتھ اس کورٹ میں آیا تھا اور آج بھی ارشد شریف کے لیے ہی آیا ہوں” عمران ریاض خان #HamidMir #ImranRiazKhan
account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس یحییٰ آفریدی کا 6 ججز کے خط پر سماعت سے انکار، “میں عندیہ دیتا ہوں کہ آئندہ سماعت فل کورٹ کریگی، سماعت ملتوی کر رہے ہیں ,عدالت میں مداخلت اندر، باہر ، انٹیلیجنس ایجنسیز سمیت سوشل میڈیا اور فیملی سے بھی ہو سکتی ہے” چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس یحییٰ آفریدی کا 6 ججز کے خط پر سماعت سے انکار، “میں عندیہ دیتا ہوں کہ آئندہ سماعت فل کورٹ کریگی، سماعت ملتوی کر رہے ہیں ,عدالت میں مداخلت اندر، باہر ، انٹیلیجنس ایجنسیز سمیت سوشل میڈیا اور فیملی سے بھی ہو سکتی ہے” چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ #IHC #SupremeCourt
account_circle