Mohammed Haque(@shaque718) 's Twitter Profileg
Mohammed Haque

@shaque718

ID:883146632

calendar_today15-10-2012 21:20:55

30,3K Tweets

1,3K Followers

109 Following

Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

Today, I want to express my deep concern and outrage over the arrests and mistreatment of farmers who peacefully protested outside the Punjab Assembly against 's wheat procurement policy.

These farmers are not seeking charity from the government, but rather their

account_circle
Waleed Khan(@waleedkk90) 's Twitter Profile Photo

ہے یہ محبّت کمزوری میری
چاہت کی دنیا پہ میرا راج

بس رب کے آگے جھکتا میرا سر
جھکتے میرے سامنے تخت و تاج

انداز میرا سب سے جدا
میں بادشاہوں کا بادشاہ

Altaf Hussain

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

کتاب کانام ''اسرائیل فلسطین تنازعہ …تاریخی حقائق کی روشنی میں '' ہے
مقالے کو اردو، انگریزی اورعربی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے

کتاب کانام ''اسرائیل فلسطین تنازعہ …تاریخی حقائق کی روشنی میں '' ہے مقالے کو اردو، انگریزی اورعربی زبانوں میں تیار کیا گیا ہے
account_circle
Ghufran hameed(@Ghufran1977) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain آداب بھائی!
انتہائی افسوسناک ہے یہ صورتحال. خاص طور پر اس وقت جب یہ خبر گردش میں ہے کے پاکستانی فوج نے پنجاب میں قریبا ایک ملین ایکڑ زمین لیز کروا لی اور اُس پر سبزیاں اور فروٹ اُگانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستانی فوج نے جتنی زمین پر قبضہ کیا ہے
اس میں ہانگ کانگ سائز کے 5500 شہر آباد

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میں آج پنجا ب اسمبلی کے باہرحکو مت پاکستان کی گندم خریداری پالیسی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والےکسانوں کی گرفتاریوں اوران پرتشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔ کسان حکومت سے کوئی بھیک یا خیرات نہیں بلکہ اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن انہیں ان کا حق دینے اور ان کے مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

شہید سید علی رضاعابدی کے قتل کیس میں چار افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔کیا خوب ہے۔ چھ سال سے جو ملزمان جیل میں تھے وہ انکی14 سال کی سزا رات اور دن کےحساب سے اگلے سال پوری ہوجائے گی اور وہ مزے سے رہا ہوجائیں گے۔ قوم کو یہ بتائیں کہ قاتلوں کاتعلق کس تنظیم سےہے،سہولت کار کون ہیں

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔
کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟

اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکارپور کے 79 پولیس افسران و اہلکاروں کی فوری طور پرکراچی ریجن اور حیدرآباد ریجن میں تعیناتی ۔79میں سے 74 کراچی اور 5 حیدرآباد ریجن میں تعینات۔تا کہ نئی بھرتیاں اندرون سندھ سےکی جا سکیں۔ کیا یہ کراچی اور حیدرآباد کے نوجوانوں کی حق تلفی نہیں؟ حکومت سندھ سے سوال؟
account_circle
MQM LOS ANGELES CHAPTER(@MqmLosangeles) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم لاس انجیلس چیپٹر کے انچارچ معراج خان سے فلسطین اور اسرائیل تنازعہ پر بانی و قائد الطاف بھائی کی لکھی گئی کتاب پر خصوصی گفتگو !
Ay Zindagi Radio Web Tv Chicago USA 🇺🇸
Time Chicago
01:00PM
🇬🇧UK TIME
07:00PM
CANADA TIME
02:00PM
PAKISTAN TIME
11:00PM
Program

ایم کیو ایم لاس انجیلس چیپٹر کے انچارچ معراج خان سے فلسطین اور اسرائیل تنازعہ پر بانی و قائد الطاف بھائی کی لکھی گئی کتاب پر خصوصی گفتگو ! Ay Zindagi Radio Web Tv Chicago USA 🇺🇸 Time Chicago 01:00PM 🇬🇧UK TIME 07:00PM CANADA TIME 02:00PM PAKISTAN TIME 11:00PM Program
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین

تمام کارکنوں اور ہمدردوں کواجاز ت ہےکہ وہ کتاب میں کوئی ترمیم کئے بغیر اسے چھپوا کر لائبریریوں، یونیورسٹیوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں تقسیم کریں۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ اورعالمی طاقتوں کی جانب سے سرائیل اورفلسطین کی دو ریاستی حل بھی منظور ہوئےلیکن آج تک فلسطین کو آزاد ریاست کے طورپر تسلیم نہیں کیا گیا۔الطاف حسین

اقوام متحدہ اورعالمی طاقتوں کی جانب سے سرائیل اورفلسطین کی دو ریاستی حل بھی منظور ہوئےلیکن آج تک فلسطین کو آزاد ریاست کے طورپر تسلیم نہیں کیا گیا۔الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

اسلامی ممالک نے نہ صرف اسرائیل کوتسلیم کیا بلکہ بعض اسلامی ممالک نے حالیہ جنگ میں اسرائیل کوبڑی تعدادمیں اسلحہ بھی بیچا ہے۔ الطاف حسین

اسلامی ممالک نے نہ صرف اسرائیل کوتسلیم کیا بلکہ بعض اسلامی ممالک نے حالیہ جنگ میں اسرائیل کوبڑی تعدادمیں اسلحہ بھی بیچا ہے۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں کی موجودہ صورتحال مسلم ممالک کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے.الطاف حسین

مسلم حکمرانوں نے فلسطین کے معاملے میں جراتمند ی اور بہادری کے بجائےبزدلی کامظاہرہ کیا ہے

کتاب ''اسرائیل فلسطین تنازعہ ۔تاریخی حقائق کی روشنی میں ''کی رونمائی کے موقع پر خطاب

فلسطینیوں کی موجودہ صورتحال مسلم ممالک کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے.الطاف حسین مسلم حکمرانوں نے فلسطین کے معاملے میں جراتمند ی اور بہادری کے بجائےبزدلی کامظاہرہ کیا ہے کتاب ''اسرائیل فلسطین تنازعہ ۔تاریخی حقائق کی روشنی میں ''کی رونمائی کے موقع پر خطاب #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

میں نے زمینی حقائق کی روشنی میں اس تنازعے کاحل بھی پیش کیا ہے۔

اگرکوئی سمجھتاہے کہ میں نےکہیں غلط حقائق بیان کئےہیں تو اسے پورا حق ہےکہ وہ اس سلسلے میں میری تصحیح اوررہنمائی کرے۔ الطاف حسین

میں نے زمینی حقائق کی روشنی میں اس تنازعے کاحل بھی پیش کیا ہے۔ اگرکوئی سمجھتاہے کہ میں نےکہیں غلط حقائق بیان کئےہیں تو اسے پورا حق ہےکہ وہ اس سلسلے میں میری تصحیح اوررہنمائی کرے۔ الطاف حسین #RevelationsWithAltafHussain
account_circle
Mahfooz Hydari(@HydariMahfooz) 's Twitter Profile Photo

Qasim Ali Altaf Hussain PMLN قاسم بھائی اب تو عالم یہ ھے کہ 'حق کی کھلی کتاب الطاف الطاف ' گونگے منہ سے کہنے لگے ھیں اور اندھے یہ الفاظ پڑھنے لگے ھیں یہ الفاظ جلد ہی آئین، قانونی تصانیف میں شامل ہو کر تاریخ بننے والے ھیں کیونکہ پاکستان کی ترقی ان الفاظ کو سمجھنے میں ھے
Qasim Ali
Altaf Hussain

account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

لندن میں پراپر ٹیز کیس کےسماعت کےدوسرے دن
میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے بانی وقائد Altaf Hussain نےکہا کہ نوازشریف صاحب کےساتھ باریک ہاتھ ہوگیا تو یقیناً یہ سن کر
PMLN کےرہنما میاں نواز شریف کےمنہ سے بےاختیار یہ نعرہ بلند ہواہوگا کہ
حق کی کھلی کتاب،الطاف الطاف

account_circle
Mohammed Haque(@shaque718) 's Twitter Profile Photo

Anchor Habib Akram meets with QeT Altaf Hussain Bhai in front of Uk Royal Court. youtube.com/shorts/x4V9eKo…

account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

فلسطین اوراسرائیل کےتنازعہ کے بارے میں MQM کے بانی وقائد
جناب الطاف حسین کے تحقیقی اورعلمی مقالے کوکتابی شکل میں مرتب کرلیا گیا

کتاب کی رونمائی جناب الطاف حسین آج بروزجمعہ 26  اپریل کو لندن وقت شام 4بجے اورپاکستان وقت رات 8بجے کریں گے

فلسطین اوراسرائیل کےتنازعہ کے بارے میں MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے تحقیقی اورعلمی مقالے کوکتابی شکل میں مرتب کرلیا گیا کتاب کی رونمائی جناب الطاف حسین آج بروزجمعہ 26  اپریل کو لندن وقت شام 4بجے اورپاکستان وقت رات 8بجے کریں گے
account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

آؤساتھی بھیگ جائیں پیارکی برسات میں
رحمتوں کا ، پیار کی بوندوں کاموسم آگیا

آج ہردل میں کھلے ہیں پیارکےمہکے گلاب
ٹل رہی ہےاب خزاں،پھولوں کاموسم آگیا

دُکھ ہزاروں جھیل کر ہنستے رہے قائد مگر
ہاں خوشی میں تورضاؔ،اشکوں کاموسم آگیا
(قاسم علی رضا)

Altaf Hussain

account_circle