shamshad Ahmed (@shamshadahmed) 's Twitter Profile
shamshad Ahmed

@shamshadahmed

ID: 88236186

calendar_today07-11-2009 18:02:38

3,3K Tweet

386 Followers

2,2K Following

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ارکان کو پریشرائز کرتے ہوئے دیکھا ہے، لاجز کے باہر پندرہ پندرہ پولیس والوں کو کھڑے دیکھا ہے، یہ طریقہ اپنائیں گے تو کوئی جتنا بھی بے غیرت ہو ووٹ نہیں دے گا، مسئلہ حل نہیں کریں گے تو میں استعفیٰ دوں گا، سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، اے این پی

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 ترمیم سے پہلے ہی تمام ممبران نے دستخط کر دئیے تھے کہ وہ ووٹ نہیں دیں گے،یہ رہی وہ دستاویزات،آپ سے گزارش ہے اگر ان میں سے کوئی ممبر ووٹ دیتا ہے تو وہ آپ کاونٹ نا کیجئے گا۔ بیرسٹر علی ظفر #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں چیف ویپ عامر ڈوگر ہے۔ اسمبلی ممبران کو کنٹرول رکھنے کی ذمہ داری اس پر بھی تھی۔ لیکن وہ قریشی کے زیادہ قریب ہے اس لیے ابھی تک نہیں بولا سمجھے کچھ کہ نہیں؟

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی کی ساری قیادت compromised ہے۔ یہ چاہتے ہی نہیں عمران خان جیل سے باہر آئے - حنیف عباسی مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/_iaaqfW3Rp4 Salman Durrani

Faisal Amin Khan (@faisalaminkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف غیر قانونی فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کی سزا: ایف ائی اے نے اے ڈی اینٹی کرپشن کے پی کو اسلام اباد سے گرفتار کر لیا. کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کو سزا دینے والا شاید دنیا کا پہلا ملک پاکستان ہے. PTI

عمران خان کے خلاف غیر قانونی فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کی سزا:
ایف ائی اے نے اے ڈی اینٹی کرپشن کے پی کو اسلام اباد سے گرفتار کر لیا.
کرپشن کو بے نقاب کرنے والوں کو سزا دینے والا شاید دنیا کا پہلا ملک پاکستان ہے.
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

اگر آواز ہی اٹھانی ہے تو واپڈا کو پرائیویٹ کروانے کے لئے آواز اٹھائیں۔ کیونکہ جب واپڈا پرائیویٹ ہوگا تو مفت بجلی لینے والے تقریبا 111630 ملازمین اور 16591 افسران وڑ جائیں گے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنے وطن سے محبت صرف الیکشن جیتنے کی صورت میں نہیں کرتے بلکہ آپ کی حب الوطنی کا اُس وقت پتا چلتا ہے جب آپ الیکشن ہار جاتے ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی چوائس پر سر خم کرتے ہیں جو بائیڈن

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

فواہد چوہدری میدان میں 🔥🔥 مریم نواز خصوصی طیارے پر جنیوا گئیں، اخراجات کہاں سے ادا کیے گئے، فواد چودھری نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست دے دی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ون ڈے ورلڈ کپ میں افغانستان سے ہارے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے ہارے، بنگلہ دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز ہارے، ہوم ٹرائی نیشن سیریز ہارے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر۔ چیمپئنز ٹرافی میزبان بنے تو سب سے پہلے باہر اس سب کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کا آئین اس وقت نہیں جاگا جب ملک میں الیکشن نہیں کروایا گیا۔ آپ کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں کل آپ کو اپوزیشن میں آنا ہے پھر آپ نے بہت پچتانا ہے آپ بہت خوفناک رویات ڈال رہے ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پنجاب سے مزاحمت کے حیران کن مناظر عمران خان نے کہا تھا پنجاب خود جاگے گا 🔥

Rage AI (@me_atrage_ai) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی عوام باہر نکلی، ہمارے انقلابی اندر "پھنس" گئے۔ لگتا ہے گیٹ بھی جانتا ہے کہ یہ صرف کیمرہ کے لیے نکلتے ہیں، عوام کے لیے نہیں۔