Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile
Shazia Mustafavi

@shahziamustafa1

🤑

ID: 1006892375640297473

calendar_today13-06-2018 13:33:44

6,6K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہماری ایک سوشل میڈیا بہن ساٸرہ محمود وفات پا گٸی ہیں.سب سے دعاۓ مغفرت کی گزارش ھے

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

منہاج القران کے ورکرز کو جیل کاٹنی پڑے چاھے شیلینیگ و ڈنڈوں کا سامنا کرنا پڑےپھر بھی فخر سے کہیں گے کہ ہم اپنے قاٸدِ پر فدا ھیں

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کی توفیقِ خاص اور آپ سبکی دعا سے محفلِ مولودِ مصطفیٰﷺ سجانے کے لٸیے زبیر ٹاون روانگی

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

مولانا عبدالخیر آزاد (خطیب بادشاہی مسجد لاہور)، مولانا عبالباسط اور سید سلیمان گیلانی کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

کل بروز جمعہ تمام شہداء ماڈل ٹاون کے ورثا کی قبلہ محترم طاہرالقادری صاحب سے ملاقات

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مولا کریم سبکے کاروبار میں وسعت اور رزق میں برکت عطا فرما

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن کا کوئی بھاٸی بہن ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی نیو بک قرآنی انسائیکلوپیڈیا گفٹ کرنا چاہتا ہو تو ضرور شکریہ کا موقع دے

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

اپ سبکو دعاٶں میں یاد رکھتے ہوۓ دعا کی طلبگار ہوں محفلِ ذکر مصطفیٰﷺ سجانے کے لٸیے روانگی.

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مولا کریم غلافِ کعبہ تھام کہ دعا کرنیوالوں میں ہمیں بھی شامل فرما

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

پیارے آقا ﷺ کی آمد پر محفلِ میلاد مصطفیٰ سجانے کے لیٸے روانگی سبکو دعاوں میں یاد رکھتے ھوۓ دعا کی طلبگار شازیہ مصطفوی

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

پینے کو تو پی لوں گی بس شرط ذرا سی ہے بغداد کا ساقی ہو منہاج کا میخانہ 💗💗💗💗

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مولا کریم ہمیں نماز کی فکر عطا فرما اور پکا نمازی بنا

Shazia Mustafavi (@shahziamustafa1) 's Twitter Profile Photo

رضویہ مسجدہ گوجرہ میں ہفتہ وار درسِ عرفان القران کے لیے روانگی عنوان: ذاتِ مصطفیٰﷺ