shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile
shahid raza

@shahidraza68522

🇵🇰Pakistan sunni tehreek zindabad
#joinPST
#korangiPST
#Uint
#mamtaz
#HosenQadri

ID: 1526992504494911489

calendar_today18-05-2022 18:26:17

90 Tweet

137 Followers

268 Following

shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile Photo

سُنّی کانفرنس کراچی کے مناظر 🇵🇰Pakistan sunni tehreek zindabad #JoinPST #KorangiPST_Uint_Mamtaz_HosenQadri

shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile Photo

اَلْحَمْدُلِلّٰه سنی کانفرس میں سربراہ پاکستان سنی تحریک جرنیل اہلسنّت مجاہد اہلسنّت انجنیئر بھائی محمد ثروت اعجاز قادری کی شاندار استقبال 🇵🇰Pakistan sunni tehreek zindabad #JoinPST #KorangiPST_Uint_Mamtaz_HosenQadri

shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ تلاوت قرآن پاک سے آل سندھ سنی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا🌹🌹 #آل_سندھ_سنی_کانفرنس 🇵🇰Pakistan sunni tehreek zindabad #JoinPST #KorangiPST_Uint_Mamtaz_HosenQadri

shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم خبر غم پاکستان سنی تحریک یونٹ ممتاز قادری یوسی 28 کورنگی سیکٹر پی ایس 96 *یوسی کمیٹی کے ممبر محمد شاہد رضا بھائی*کی والدہ (بڑی امی) کی طبیعت خراب ہے تمام بھائیوں سے دعاؤں کی مدنی التجاء ہے *یونٹ ممتاز قادری یوسی 28 کورنگی سیکٹر پی ایس 96 پاکستان سنی تحریک*

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

ملک یاسین کی عمر قیدسزا کی مذمت کرتے ہیں پاکستان عالمی عدالت انصاف میں یاسین ملک کی سزا کو چیلنج کرئے،ثروت اعجاز قادری 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad

Pakistan Sunni Tehreek Murree Official (@pstmurree) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک تحصیل مری کے زیر اہتمام بجلی،اشیائے خورد و نوش،پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بدترین اضافے کیخلاف پھگواڑی بازار مری میں احتجاج جس میں PST کارکنان و ذمہدران اور عوام نے کافی تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree

پاکستان سنی تحریک تحصیل مری کے زیر اہتمام
بجلی،اشیائے خورد و نوش،پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بدترین اضافے کیخلاف 
پھگواڑی بازار مری میں احتجاج جس میں PST کارکنان و ذمہدران اور عوام نے کافی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان سنی تحریک تحصیل مری 
#JoinPST #PSTMurree
PST official Kahuta (@pst_official_k) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہمارے پیارے آقا و مولا کی شان میں گستاخی کرنا ہے (علماء اہلسنت) #گستاخی_رسول_نامنظور #JoinPST Sarwat Ejaz Qadri

دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہمارے پیارے آقا و مولا کی شان میں گستاخی کرنا ہے
(علماء اہلسنت)
#گستاخی_رسول_نامنظور 
#JoinPST <a href="/SarwatEjaz/">Sarwat Ejaz Qadri</a>
shahid raza (@shahidraza68522) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دعا صحتیابی پاکستان سنی تحریک کورنگی سیکٹر پی ایس 96 یونٹ ممتاز قادری یوسی 28 کے کمیٹی ممبر شاہد رضا بھائی کی والدہ (بڑی امی) کی آج آپریشن ہے آپ تمام بھائیوں سے دعاؤں کی مدنی التجاء ہے