Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
@pstmurree
تمام تعریفیں اللّه پاک کے لئے، غیر مشروط محبت اور لاتعداد وفاداری حضور پاکﷺ کے لئے،سلام صحابہ کرامؓ
PST Murree Official
ID: 1491552779579527170
09-02-2022 23:21:37
570 Tweet
208 Followers
113 Following
نظامِ اسلام کانفرنس لاہور مبارکباد پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official Waleed Abbasi Sarwat Ejaz Qadri (Fan)✌🇵🇰 @IYIPST Raheel khan Qadri Pst PST Lahore (Official) PST Media Cell Khairpur
تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک۔ یہ مقدس دن ایثار، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام ہے۔ امت مسلمہ کو نادار اور مستحقین کی مدد کے لئے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔ #EidAdhaMubarak #JoinPST #PSTMurree Sarwat Ejaz Qadri 💕 Shykh Anas Saqibi❣️ Waqasabbasi Waleed Abbasi
قیام پاکستان میں 18 سے 20 لاکھ شہداء کا خون شامل ہے۔ ہم ان شہداء سے تجدید عہد وفاء کرتے ہیں۔ پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree #Pakistan #IndependenceDay2022 Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰہﷺ* *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰہﷺ* #JoinPST #PSTMurree #JummaMubarak Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
پاکستان کے استحکام وسلامتی کویقینی بنانے کیلئے ملک کے عوام یکجا اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں،امن وامان کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہماری جماعت کی قربانیاں سب جانتے ہیں۔۔ #JoinPST sardar tahir dogar Muhammad_Basharat M Saeed Qadri Safeez Raza Engineer Umer ڈوگر
*پاکستان سنی تحریک سندھ کے نائب صدر عمران خان سہروردی بھائی پر قاتلانہ حملےکی پرزور مذمت کرتے ہیں حیدر آباد کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے* پاکستان سنی تحریک تحصیل مری #JoinPST #PSTMurree Sarwat Ejaz Qadri Pakistan Sunni Tehreek Murree Official
یا اللہ ہم سب گناہ گار ہیں آزمائش کے قابل نہیں ہم کمزور ہیں اللہ پاک ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور سیلاب زدگان کی اپنے خزانے غیب سے مدد فرما آمین 🤲 #JoinPST #PSTMurree #donation Pakistan Sunni Tehreek Murree Official Sarwat Ejaz Qadri