شاہد خاکسار🐬 (@shahidksr) 's Twitter Profile
شاہد خاکسار🐬

@shahidksr

||میرے خیالات احساسات تجربات و مشاہدات سب میرے ہیں|ضروری نہیں کہ آپ اس سے متفق ہوں||

|Retweets are not endorsements 💞Social media activist💯|

ID: 2969578730

calendar_today09-01-2015 15:27:58

27,27K Tweet

15,15K Followers

675 Following

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

آج ساڑھے 4سال بعد پابندی ختم ھونے پہPIAکی پرواز PK749اسلام آباد سے پیرس روانہ ھوئ۔ الحمدوللہ پی ٹی آئُ حکومت کے وزیر ھوا بازی کے قومی اسمبلی میں بیان کی قوم کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔PIAکا قرضہ 800ارب تک جا پہنچا ۔ انشا ء اللہ جلد برطانیہ کی پروازیں بحال ھونگی۔ یورپ میں سبز

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز کی ترسیلات بھیجیں urdu.geo.tv/latest/392555

Absar Alam (@absaralamhaider) 's Twitter Profile Photo

غریب ماؤں کے بچے ننگے پاؤں، خالی پیٹ اسلام آباد کی سڑکوں پر بے یارو مددگار اور پی ٹی آئی یوٹیوبرز کی کروڑوں کی دہاڑی، سُنیے نومبر میں کس نے کتنا کمایا 👇

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے اس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا اور اس اوپن اینڈ شٹ کیس کے ملزمان خود کو شریعت کے ٹھیکیدار سمجھتے تھے ریاست مدینہ کے دعوے دار تھے اور بات بات پہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کی مثالیں دیتے تھے۔

190 ملین پاؤنڈ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے اس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا اور اس اوپن اینڈ شٹ کیس کے ملزمان خود کو شریعت کے ٹھیکیدار سمجھتے تھے ریاست مدینہ کے دعوے دار تھے اور بات بات پہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کی مثالیں دیتے تھے۔
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ! آج کے دن پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی! 🇵🇰🇵🇰 پاکستان کا سیٹلائٹ EO 1 بھی خلا میں کامیابی سے لانچ ہوگیا۔ اس سے پاکستان میں زراعت، فوڈ سکیورٹی، ماحولیاتی آلودگی، اربن ڈویلپمنٹ اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے شعبوں میں انقلاب برپا ہوجائے گا سب کو مبارک باد

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں نہ اگر “مریم نواز” یوتھ میں ایسے “گھل مل” جائیں گی تو ۔۔۔ انقلاب کیسے لائیں گے 😜

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے اللہ کی مار ، آج ساری دنیا کا میڈیا یہ لکھ رہا ہے کہ عمران نیازی کرپٹ ہے اور سارا ٹبر چور ہے وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ

اسے کہتے اللہ کی مار ، آج ساری دنیا کا میڈیا یہ لکھ رہا ہے کہ عمران نیازی کرپٹ ہے اور سارا ٹبر چور ہے 

وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ
K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

سبز قدم عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل رہا ہے ہنس رہا ہے آگے بڑھ رہا ہے خوشیاں منا رہا ہے ترقی کررہا ہے۔ ۔ شکریہ شہباز شریف شکریہ مریم نواز شکریہ محسن نقوی

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد جب قوم صدمے میں تھی، تحریک انصاف نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ BLA کی مذمت کرنے کے بجائے فوج کے خلاف زہر اگلنا ناقابلِ برداشت ہے۔ دشمن کے حملے پر خاموشی اور فوج پر الزام تراشی — یہ ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایسپریس پر حملے اور سینکڑوں مسافروں کے اغوا کی مذمت کے بجائے، عمران خان کا اپنا بچا کھچا وزن، خواتین اور معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈال دینا ، نہائت ہی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس کے واقعے کے دوران جو دیشت گرد تھے وہ افغانستان میں رابطے میں تھے جس کے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی بتایا ہے۔کیا ابھی بھی ایک چیف منسٹر کو اپنے شہریوں کی اپنے پولیس والوں کی تکلیف نہیں ہے جو شہید ہو رہے ہیں؟ ان کو افغانیوں کی تکلیف ہے کہ انہیں جانے نہ دیں۔ (وزیر

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

دھشت گردی کے خلاف اتحاد اور فیصلہ کن اقدامُ کی ترتیب دیے جا رہے ھیں۔ سویلین اور فوجی قیادت دھشت گرد دشمن کے خلاف ساری قوم کو ایک پیج لانے کی بات کر رہی ھیں۔ یہ جنگ قوم کی جنگ ھے اور قومُ کا اتحاد یہ جنگ لڑے گا۔ صف بندی ھو چکی۔ فتح پاکستان کی ھو گی انشاءاللہ اس جنگ میں pti کس