Shahid Khilji (@shahidkhilji_) 's Twitter Profile
Shahid Khilji

@shahidkhilji_

Educationist

ID: 1604913644998983691

calendar_today19-12-2022 18:57:29

336 Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے مسلم لیگ ن کے ہمیشہ کام بولتے ہیں،شکریہ شہباز شریف تو بنتا ہے

Resham Saleem🇵🇰🐅 (@reshamsaleem3) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو ٹویٹ کرنا میرا کام تھا 🙌🏻 اب ویڈیو کو وائرل کرنا آپ کا کام ہے ❤️🔥🔥🔥

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

دنیا دیکھ لے، دنیا سن لے!! کہ نارووال کی عوام یہ گواہی دے رہی ہے کہ 12 ماہ کی قلیل مدت میں اللہ کے فضل و کرم سے نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکال دیا ہے #CMMaryamInNarowal

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ اور پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان(آباد)کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی نے بڑی خوش خبری سنا دی، انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے۔حکومت سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کررہی ہے۔1/4

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ اور پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے
کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان(آباد)کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی نے بڑی خوش خبری سنا دی، انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے۔حکومت سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کررہی ہے۔1/4
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم الحمدللہ اینٹی یوتھیا فورس کے ممبران کی تعداد 1020 ہوچکی ہے ابھی تک کوئی ممبر جس نے مجھے فالو کیا ہو اور میں نے اس کو فالو بیک نہ دیا ہو تو بتادیں ریٹویٹ کرتے رہیں تاکہ مزید زیادہ لوگ ایڈ ہوسکیں ۔ کچھ ممبرز کو بلوٹک لے کر دی ہے اور پرموشن لسٹ میں ایڈ کردیا ہے

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

حرم کی تیسری توسیع انتہائی خوبصورت ہے اور اس میں کافی درخت لگائے گئے ہیں مکہ میں دس ماہ شدید گرمی رہتی ہے درختوں سے ماحول میں ایک خوشگوار تبدیلی بھی آئے گی

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف نے ہر قسم کی سیاسی صورتحال میں پاکستان کا ترقیاتی اور تعمیراتی راستہ کھلا رکھا پاکستان میں جتنا ترقیاتی اور تعمیراتی کام ہوا ہے وہ نواز شریف نے کروایا ہے

Malik Sohaib Ahmed Bherth (@sohaibbherthmpa) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت ہیں کہ کہ پنجاب میں زیرو پولیو کیس اور مسنگ چلڈرن کا تناسب زیرو کیا جائے۔ انسداد پولیو مہم کی مؤثر نگرانی، یونین کونسل وائز جائزہ اور ہر بچے تک ویکسین کی رسائی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نوازشریف کے کراچی کے فنکار بھی فین وزیراعلی پنجاب کے کاموں کی تعریف