𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣(@shZ447) 's Twitter Profileg
𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣

@shZ447

ID:1700218030108639232

calendar_today08-09-2023 18:43:26

23,2K Tweets

3,5K Followers

3,7K Following

Follow People
RANA SHAHID 💓💓 💓PTI💓(@um_r_7) 's Twitter Profile Photo

🩷
لوگ سو جائیں تَو رُکتا نہیں باتوں کا سَفر
رات ہو جائے تو آپس میں مکاں بولتے ہیں.....!!!!!!!!

#PAK_PG #BBN🩷 لوگ سو جائیں تَو رُکتا نہیں باتوں کا سَفر رات ہو جائے تو آپس میں مکاں بولتے ہیں.....!!!!!!!!
account_circle
RANA SHAHID 💓💓 💓PTI💓(@um_r_7) 's Twitter Profile Photo

⭐️
یہ مُحبت ہی تو ہے ، جو اِنسان کی زِندگی میں قوس و قزح کے سبھی رنگ بکھیر دیتی ہے.
اور یہی مُحبت ہے جو اِنسان کی زِندگی کو زرد پتوں کی مانند بنا دیتی ہے ، اِس میں صرف قسمت کا سکہ چلتا ہے اور نصیب بازی لے جاتا ہے

#BBN #PAK_PG ⭐️ یہ مُحبت ہی تو ہے ، جو اِنسان کی زِندگی میں قوس و قزح کے سبھی رنگ بکھیر دیتی ہے. اور یہی مُحبت ہے جو اِنسان کی زِندگی کو زرد پتوں کی مانند بنا دیتی ہے ، اِس میں صرف قسمت کا سکہ چلتا ہے اور نصیب بازی لے جاتا ہے
account_circle