R.K (@sanjrani142) 's Twitter Profile
R.K

@sanjrani142

born 24 October

⭐ Scorpio

😎😎

ID: 1405652583629443073

calendar_today17-06-2021 22:24:46

28,28K Tweet

2,2K Followers

452 Following

R.K (@sanjrani142) 's Twitter Profile Photo

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

دریا الٹا چل سکتا ہے پانی میں دیا جل سکتا ہے لیکن (میرے نبی کریم حضرتِ محمد صلی اللّٰه علیه واله وسلم) کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا

R.K (@sanjrani142) 's Twitter Profile Photo

پاک نظروں سے اسے دیکھ کر لوٹ آتا ہوں اے فرشتو! میری الفت کو عبادت لکھنا

M̶e̶e̶r̶ S̶h̶e̶r̶Z̶a̶a̶D̶ S̶a̶n̶j̶r̶a̶n̶i̶ (@wadoodkhan_) 's Twitter Profile Photo

The Hindus are unhappy with Jamaima Rodriguez because she didn't thank monkeys, snakes, elephants, stones, and 69k other things., but instead mentioned Jesus' name.

مـⷨــͣــͥـــس جـــٹی ™🦋🖤 (@backbonejuttdi) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزوں یا باتوں سے انسان بے خبر رہے تو ہی بہتر ہے، ورنہ اگر پتہ چل جائے تو ذہنی سکون برباد ہو جاتا ہے۔۔..!!! 🖤

R.K (@sanjrani142) 's Twitter Profile Photo

اۓ گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے