sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile
sanah khamisani

@sanahkhamisani

ᴀʀᴛɪsᴛ & ᴡʀɪᴛᴇʀ

ID: 1618989974661087233

calendar_today27-01-2023 15:12:08

6,6K Tweet

131 Followers

122 Following

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے مسائل حل ہونے چاہیے، بلوچستان مسئلے کا حل قومی ڈائیلاگ ہے۔ #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

بلوچستان کے مسائل حل ہونے چاہیے، بلوچستان مسئلے کا حل قومی ڈائیلاگ ہے۔
#عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کم ہوگئی تو شرح سود 19.50 فیصد پر کیوں ؟ #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

مہنگائی کم ہوگئی تو شرح سود 19.50 فیصد پر کیوں ؟
#عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

فری بجلی ، فری پیٹرول ، اس کے اوپر کوئی بات کرنے والا نہیں ہے ، انہیں پیچھے ہٹنا پڑے گا #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی عوامی حقوق کی آواز بلند کر رہی ہے اور ہر دل پر دستک دے رہی ہے عوام جماعت اسلامی کا ممبر بن کر حق لینے کی جدوجہد کا حصہ بن جائے #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

جماعت اسلامی عوامی حقوق کی آواز بلند کر رہی ہے اور ہر دل پر دستک دے رہی ہے
عوام جماعت اسلامی کا ممبر بن کر حق لینے کی جدوجہد کا حصہ بن جائے
#عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے بے لوث، خدمت خلق، سیاست اور ملکی یک جہتی کے لیے کردار ادا کیا ہے پاکستان کو جماعت اسلامی کی کامیابی کی ضرورت ہے #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

جماعت اسلامی نے بے لوث، خدمت خلق، سیاست اور ملکی یک جہتی کے لیے کردار ادا کیا ہے
پاکستان کو جماعت اسلامی کی کامیابی کی ضرورت ہے
#عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے ایک رکن کی طاقت 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا گیا #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو جماعت اسلامی کی کامیابی کی ضرورت ہے. جماعت اسلامی نے بے لوث، خدمت خلق، سیاست اور ملکی یک جہتی کے لیے کردار ادا کیا ہے #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

عوام حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا بوجھ اب نہیں اٹھائیں گے ایم پی اے محمد فاروق نے سندھ حکومت کے لگژری گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا #عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی

عوام حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا بوجھ اب نہیں اٹھائیں گے 
ایم پی اے محمد فاروق نے  سندھ حکومت کے لگژری گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
#عیاشی_میں_رکاوٹ_جماعت_اسلامی
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لارہی ہے پہلی IPP کا معاہدے پر نظر ثانی کا اعلان #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

ملک کے ممتاز اقتصادی ماہر ڈاکٹر قیصر بنگالی نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرض کے ڈالرز سے گاڑیاں امپورٹ کررہے ہیں #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

ملک کے ممتاز اقتصادی ماہر ڈاکٹر قیصر بنگالی نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرض کے ڈالرز سے گاڑیاں امپورٹ کررہے ہیں
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔ Naeem ur Rehman #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔
<a href="/NaeemRehmanEngr/">Naeem ur Rehman</a> 
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

ایم اے جناح روڈ کا نام 1 دن کی سڑک رکھا گیا گرومندر کے قریب 1 دن میں بہہ گئی، کراچی کو حب ڈیم سے 100 ملین گیلن پانی ملتا تھا اب 38 ، 40 ملین گیلن پانی مل رہا ہے حافظ نعیم الرحمان #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

ایم اے جناح روڈ کا نام 1 دن کی سڑک رکھا گیا

گرومندر کے قریب 1 دن میں بہہ گئی، کراچی کو
حب ڈیم سے 100 ملین گیلن پانی ملتا تھا 
اب 38 ، 40 ملین گیلن پانی مل رہا ہے
حافظ نعیم الرحمان
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے نام پر اربوں کے قرضے! کراچی کو کیا ملا؟ قرض واپس کون کرےگا؟ #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا جب حکومتی وزراء قوم کو ڈراتے تھے .. حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

ایک وقت تھا جب حکومتی وزراء  قوم کو ڈراتے تھے .. 
حافظ نعیم الرحمٰن 
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

اپنے کل کو خوبصورت بنانے کے لیے آؤ! جماعت اسلامی کے ممبر بنو #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

اپنے کل کو خوبصورت بنانے کے لیے
آؤ! جماعت اسلامی کے ممبر بنو
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

مہنگی بجلی و گیس، مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ صرف پنجاب نہیں بلکہ پورے ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی جائے، حکمران اپنی عیاشیاں ختم کریں، آئی پی پیز کو لگام دیں۔ حافظ نعیم الرحمن #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

مہنگی بجلی و گیس، مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ صرف پنجاب نہیں بلکہ پورے ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی جائے، حکمران اپنی عیاشیاں ختم کریں، آئی پی پیز کو لگام دیں۔ حافظ نعیم الرحمن
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے معاہد ہ پر عملدرآمد یقینی نہ بنایا تو 3 روزہ ہڑتال، لانگ مارچ اور پھر بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

حکومت نے معاہد ہ پر عملدرآمد یقینی نہ بنایا تو 3 روزہ ہڑتال، لانگ مارچ اور پھر بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
#حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے
sanah khamisani (@sanahkhamisani) 's Twitter Profile Photo

حب ڈیم بھر گیا مگر 100 ملین گیلن کے بجائے 38 یا 40 ملین گیلن پانی ملتا ہے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے