Sana Asim
@sanaasim_22
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
ID: 1516018515995680768
18-04-2022 11:39:29
41 Tweet
2 Takipçi
43 Takip Edilen
Imran Khan We are willth you Imran, we want you to address us with the truth directly to our almost 2 million weekly audience. Please follow, dm, contact us, there's still time! People that see see this, blow this tweet up, retweet and tag imran, lets have him and george galloway live!
آپ جتنا دبا رہے ہیں وہ اُتنا ابھر رہا ہے، جتنا پگھلا رہے ہیں اُتنا کندن بن رہا ہے، جتنا جھکا رہے ہیں اُتنا قد آور ہو رہا ہے، جتنا درگور کر رہے ہیں اُتنا فلک بوس ہو رہا ہے، عوام سے جتنا دور کر رہے ہیں وہ اُتنا قریب ہو رہا ہے،اب آپ ہی بس کر دیں، یہ نہیں رُکے گا اب #حقیقی_آزادی_جلسہ
Imran Riaz Khan ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کے شہید کردیا گیا ہے، وہ پوچھتا رہ گیا کہ وہ کون تھا ؟ سب ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہوں۔ #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
WHERE ARE YOU? All THE Human Rights, pro-Democracy, Pro-people, Anti-Authoritarian organizations on situation at Imran's home where hundreds of police/troops are attacking civilians to arrest Khan for socalled sale of a wrist watch. WILL THEY WAKE UP WHEN KHAN IS KILLED? SHAME !!