
Samina Choudery
@saminasrdr
Advocate
ID: 1031955465985556481
21-08-2018 17:25:30
55,55K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen





Sheikh saira sahiba میرے گاوں میں بجلی کا کوئی مسئلہ تھا۔۔۔واپڈا کے لائن مین کو بلوایا۔۔۔اس نے جان خطرے میں ڈالی اور بجلی بحال کی مگر اچانک کرنٹ آنے سے تاروں پر ہی جل کر بھسم ہو گیا۔۔۔۔۔اسکے پاس نہ جزیرے تھے نہ اربوں کی پراپرٹی۔۔اور تو اور اس بےوقوف کی بیٹیوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی نہیں تھے۔





Pervaiz Sandhila انگریزوں کے کتے نہلانے والے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔نوازشریف اخلاقیات کا پیکر۔۔۔۔سنڈریلا بتی تیری منافقت پر لعنت







