Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile
Md Saifulislam

@saiful8299

samaj sevi zila Kanpur dehat
@aimim_national (UP)

ID: 902118821506433025

linkhttps://www.facebook.com/Saifulislamofficial87?mibextid=ZbWKwL calendar_today28-08-2017 10:41:02

920 Tweet

132 Followers

99 Following

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کا بہار کے سرزمین پر پرزور استقبال ہے اللہ تعالی مجلس کو بہار میں کامیابی سے ہمکنار کرے! Asaduddin Owaisi Akhtarul Iman Aadil Hasan Adv Imtiaz Jaleel Waris Pathan syed asim waqar Shaukat Ali Simab Akhtar سیماب اختر

صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کا بہار کے سرزمین پر پرزور استقبال ہے
اللہ تعالی مجلس کو بہار میں کامیابی سے ہمکنار کرے!
Asaduddin Owaisi Akhtarul Iman Aadil Hasan Adv Imtiaz Jaleel Waris Pathan syed asim waqar Shaukat Ali Simab Akhtar سیماب اختر
Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

برادر عزیز محمد شکیل سلمہ نے آج مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جمعہ کی نماز ادا کی اللہ آپ کو سلامت رکھے!

برادر عزیز محمد شکیل سلمہ نے آج مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جمعہ کی نماز ادا کی اللہ آپ کو سلامت رکھے!
Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

इस बार 4 के बदले 24 लेकर आयेंगे इंशाअल्लाह! - Barrister Asaduddin Owaisi #AIMIM #AsaduddinOwaisi #Bihar #biharelection2025 #Election2025 #biharassemblyelections2025 #owaisi

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

صدر مجلس قائد ملت الحاج بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین!

صدر مجلس قائد ملت الحاج بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب کو اللہ سلامت رکھے آمین!
Neha Singh Rathore (@nehafolksinger) 's Twitter Profile Photo

मेरे ख़िलाफ़ 400 से ज़्यादा शिकायतें दर्ज कराई गई हैं. कौन हैं ये 400 लोग? ये वही लोग हैं जिन्होंने सावित्रीबाई फुले के ऊपर कीचड़ फेंका था…सुकरात को ज़हर पिलाया था…ब्रूनो को ज़िंदा जलाया था…मीराबाई राठौर को ज़हर दिया था…और सीताजी को अग्निपरीक्षा देने के लिए मजबूर किया था.

मेरे ख़िलाफ़ 400 से ज़्यादा शिकायतें दर्ज कराई गई हैं.

कौन हैं ये 400 लोग?

ये वही लोग हैं जिन्होंने सावित्रीबाई फुले के ऊपर कीचड़ फेंका था…सुकरात को ज़हर पिलाया था…ब्रूनो को ज़िंदा जलाया था…मीराबाई राठौर को ज़हर दिया था…और सीताजी को अग्निपरीक्षा देने के लिए मजबूर किया था.
Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

ان مکاروں کی وجہ سے آج بہار کا نام بدنام ہو رہا ہے اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے!

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

پکھرایاں کانپور سے اپنے آبائی وطن سیتامڑھی کے لئے نکل رہا ہوں آپ دعا فرمائیں کہ اللہ خیرو عافیت کے ساتھ پہونچائے ۔۔۔۔ کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا احمد فراز

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

اردو پرائمری ٹیچرس ایسوسی ایشن سیتامڑھی کے جنرل سیکریٹری ماسٹر راشد فہمی صاحب سے کافی دنوں کے بعد ان کے گھر پر ملاقات ہوئی انہوں نے بے پناہ محبتوں سے نوازا اللہ انکو سلامت رکھے اس موقع پر ماسٹر پرویز عالم صاحب محمد انظار صاحب موجود تھے!

اردو پرائمری ٹیچرس ایسوسی ایشن سیتامڑھی کے جنرل سیکریٹری ماسٹر راشد فہمی صاحب سے کافی دنوں کے بعد ان کے گھر پر ملاقات ہوئی
انہوں نے بے  پناہ محبتوں سے نوازا  اللہ انکو سلامت رکھے اس موقع پر ماسٹر پرویز عالم صاحب محمد انظار صاحب موجود تھے!
Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی آج رات 10 بجے آپکی عدالت انڈیا ٹی وی چینل پر آ رہے ہیں دیکھنا نہ بھولیں...

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

سیتامڑھی ضلع کے مشہور ومعروف سیاسی رہنما غریب مظلوموں کی آوازجنید عالم شاعر علاءالدین بسمل سے کافی دیر تک ملک کے سیاسی وسماجی امور پر تبادلہ خیال ہوا ملی مسائل کے لئے ہر وقت متحرک وفعال رہتے ہیں انہوں نے بے پناہ محبتوں سے نوازا اللہ انکو سلامت رکھے اور مزید ترقیات سے نوازے آمین

پندرہ دنوں کے قیام کے بعد آج گاؤں سے کانپور کے لیے واپسی ہو رہی ہے اللہ تعالٰی سفر آسان کرے تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے!

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

نیا سال 1447 ھ تمام عالم اسلام کو سال نو کی دلی مبارک باد اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال عالم اسلام کے لیے خوشیوں سے بھرا ہو!

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

سماج وادی پارٹی کے سب سے پرانے لیڈر و نظام آباد سے رکن اسمبلی عالم بدیع صاحب کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے اسٹیج پر اکھلیش یادو کے سامنے ایسا سلوک انتہائی افسوسناک ہے!

Md Saifulislam (@saiful8299) 's Twitter Profile Photo

مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو گٹھبندھن میں شامل نہیں کیا گیا تو تیجسوی یادو کا وزیر اعلیٰ بننے کا سپنا کبھی پورا نہیں ہوگا ان شاء اللہ