SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile
SaharKhan

@saharkhan0

بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر

ID: 1896788064753815552

calendar_today04-03-2025 05:01:52

10,10K Tweet

499 Followers

520 Following

SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم شاید ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہے سرچ لسٹ میں ہونا فرینڈ لسٹ میں ہونے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے کوئی اپ کی قربت میں ہو یہ اہم نہیں ہے لیکن اپ اس کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں جو اپ کی تلاش اور کھوج میں رہتا ہے شبِ بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

شاید ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہے 
سرچ لسٹ میں ہونا فرینڈ لسٹ میں ہونے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے 
کوئی اپ کی قربت میں ہو یہ اہم نہیں ہے لیکن اپ اس کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں جو اپ کی تلاش اور کھوج  میں رہتا ہے

شبِ بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 

#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جسے نبھا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتی میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتی بھلے ہی تمنا رکھتی ہوں اسمان کو چھو لینے کی مگر دوسروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتی #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

جسے نبھا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتی 
میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتی 
بھلے ہی تمنا رکھتی ہوں اسمان کو چھو لینے کی 
مگر دوسروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتی

#اردو_زبان 
#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پہچی ہوئی ہے میری بھی ایک دعا عرش پر سب کہہ دو امین خدا مان جائے گا 🤲 صبح بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

پہچی ہوئی ہے میری بھی ایک دعا عرش پر 
سب کہہ دو امین خدا مان جائے گا 🤲

صبح بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 

#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم راج تو ہمارا ہر جگہ ہے صاحب 🙈 پسند کرنے والوں کے دل میں نفرت کرنے والوں کے دماغ میں 😊 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

راج تو ہمارا ہر جگہ ہے صاحب 🙈
پسند کرنے والوں کے دل میں 
نفرت کرنے والوں کے دماغ میں 😊 

#اردو_زبان 

#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم خوبصورت تو ہے چاند بھی مگر میں زمین زادی ہوں اپنا معیار الگ رکھتی ہوں دوپہر بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

خوبصورت تو ہے چاند بھی  مگر 
میں زمین زادی ہوں اپنا معیار الگ رکھتی ہوں

دوپہر بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 

#سحرخان
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر میں قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو میرا محبت بھرا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ خان صاحب کے اور اسکے چاھنے والوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین Imran Khan #آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت

پاکستان اور دنیا بھر میں قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں کو میرا محبت بھرا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اللہ خان صاحب کے اور اسکے چاھنے والوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
#آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم میں اس لیے بھی اپ لوگوں کو تنگ کرتی ہوں کیونکہ اپ لوگ اتنی دور سے مجھے مار نہیں سکتے 😂🤭 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

میں اس لیے بھی اپ لوگوں کو تنگ کرتی ہوں 
کیونکہ اپ لوگ اتنی دور سے مجھے مار نہیں سکتے 😂🤭 

#اردو_زبان 
#سحرخان
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر سحر علی #آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت

پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے 
جزاک اللہ خیر 
<a href="/seharali97/">سحر علی</a> 
#آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم وہ مجھے دل دینے کے چکر میں تھا میری نظر اس کے گردے پر تھی 🤭😂 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

وہ مجھے دل دینے کے چکر میں تھا 
میری نظر اس کے گردے پر تھی 🤭😂 

#اردو_زبان 
#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم تمہارے یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا 🌹 شبِ بخیر سب کو🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

تمہارے یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے 
بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا 🌹

شبِ بخیر سب کو🥀

#اردو_زبان
#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم میں معترفد ہوں تیرا مگر اے چاند معذرت کہ ذکر حسن یار میں تیری مثال مسترد #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

میں معترفد ہوں تیرا مگر اے چاند معذرت 
کہ ذکر حسن یار میں تیری مثال مسترد 

#اردو_زبان 

#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں اتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں صبح بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں اتے 
لیکن 
اچھے 
لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ 
اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں 

صبح بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 

#سحرخان
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم تنقید فقر بازی اور طنز سے کبھی حوصلہ مت ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں اج جمعۃ المبارک ہے سب سپیشل کپتان کی رہائی کے لیے دعا کریں #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

تنقید فقر بازی اور طنز سے کبھی
حوصلہ مت ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں 

اج جمعۃ المبارک ہے سب سپیشل کپتان کی رہائی کے لیے دعا کریں 

#اردو_زبان 
#سحرخان