Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profileg
Sadaf Saghir

@sadafsipra

ID:2148388555

calendar_today22-10-2013 05:26:38

5,6K Tweets

2,6K Followers

2,8K Following

Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

امیر عباس 🔥🔥🔥

ریاست کتے کی طرح بو سونگھتی پھر رہی ہے کسی طرح سے ایک کرپشن سکینڈل نکل آئے

اس شخص نے اپنے اقتدار میں ایک فیکٹری ایک شوگر مل ایک رئیل سٹیٹ پراجیکٹ ، کوئی کمرشل سکول یا ہسپتال نہیں بنائے ایک آفشور اکاونٹ تک نہی نکلا کوئی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ یا دبئی میں جائداد

account_circle
Iftikhar Ali™(@JUI_MRD) 's Twitter Profile Photo

اس آیت کو دیکھ کر قادیانیوں اور ان کے ہمنواؤں کی چیخیں نکل جاتی ہیں ۔
ہماری ایکس آئی ڈی ختم نبوت کی ترویج و اشاعت میں استعمال ہونی چاہئے تاکہ قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کے حقدار بن جائیں ۔
ہر ساتھی سنے، کمنٹ میں قادیانی پر لعنت کرے اور آگے شیئر کریں

account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

ان میں سے چند ہی فالو بیک کرتے ہیں چاہیے ان کی پروفائل دیکھ لیں
فالورز زیادہ ہیں اور following کم۔ جب یہ فالو بیک ہی نہ کریں تو کہاں سے 2500 پورے ہونگے

account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

مرشد وہ دشمنوں سے کیا لڑتے مرشد ان کو تو خواجہ سرا بن کر اپنوں پر حملہ کرنے سے فرصت نہیں ملی۔۔۔😬

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

2 سال پہلے ہمارے بھائی عمران ریاض خان نے جو کہا تھا اس پہ ثابت قدم رہ کر دکھایا
سلامت رہیں عمران بھائی

account_circle
Engr M Amir Kohee(@EKohee) 's Twitter Profile Photo

Imran Afzal Raja بشکیک ایئر پورٹ پر قیدی نمبر 804 اور 🔥🔥

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صاحب زندہ باد کے نعرے

account_circle
Amir(@amirch_66) 's Twitter Profile Photo

بلیو ٹک اکاؤنٹس پروموشن
💡نیچے تمام بلیو ٹک اکاؤنٹس کے ھینڈل ھیں تمام اکاؤنٹ بلیو ٹک مونیٹائز ھیں۔ ان کو فالو کریں اور فالو بیک کرکے اپنے 2500 بلیو ٹک فالورز پورے کریں۔

💡جو بلیو ٹک اکاؤنٹ اگلی لسٹ میں پروموشن چاھتے ھیں وہ لائک، ریٹویٹ کرکے کمنٹس میں ھینڈل مینشن کریں-

بلیو ٹک اکاؤنٹس پروموشن 💡نیچے تمام بلیو ٹک اکاؤنٹس کے ھینڈل ھیں تمام اکاؤنٹ بلیو ٹک مونیٹائز ھیں۔ ان کو فالو کریں اور فالو بیک کرکے اپنے 2500 بلیو ٹک فالورز پورے کریں۔ 💡جو بلیو ٹک اکاؤنٹ اگلی لسٹ میں پروموشن چاھتے ھیں وہ لائک، ریٹویٹ کرکے کمنٹس میں ھینڈل مینشن کریں-
account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

'Good morning! In the journey of life, believing in God fills our hearts with hope, guiding us through challenges and illuminating our path with blessings. Trust in His plan and let hope be your constant companion. 🙏💖

account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

قاضی ءِ وقت کی اوقات یہی ہے کہ اسے
حکم لکھا ہؤا ملتا ہے کہ کیا بولنا ہے

جو واقعہ تھا وہ سارا غلط بتایا گیا
اور اس پہ یہ کہ ہمیشہ غلط بتایا گیا

اس لئے منزل ابھی نہیں آئی
کہ بار بار ہی رستہ غلط بتایا گیا

account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

'Hope is the fuel that keeps us moving forward, even in the darkest of times. Let's hold onto it tightly and let it guide us towards brighter days ahead.

account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

زعفرانی رس ملائی
یعنی یہ رس ملائی جس ۔یں زعفران دودھ میں ڈالا جاتا ہے جس زے اس کا رنگ ایسا ہوتا ہے سادہ رس ملائی کا رنگ سفید ہوتا ہے
Uk
میں ملتی ہے یہاں کا پتہ نہیں

account_circle
Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سطح پر 9 مئی منانے کا پروگرام تو وڑ گیا۔
فیصل آباد میں سرکاری سکولز کے طلباء کے ہاتھ میں تحریک انصاف کے خلاف بینرز پکڑا کر احتجاج کروایا گیا تو ننھے طلباء کی جانب سے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے گئے،
یہ ویڈیو رکنی نہیں چاہیے ریٹویٹ کرتے جائیں۔

account_circle
Sadaf Saghir(@sadafsipra) 's Twitter Profile Photo

'Embrace today's possibilities with enthusiasm and a smile. Each new day brings endless opportunities to grow, learn, and make a positive impact.

account_circle