★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile
★ ★ ★

@s_tar_s1

مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨

ID: 1900015799932239872

calendar_today13-03-2025 02:48:32

9 Tweet

485 Followers

510 Following

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

جن کے دروازے پر پہرے کے لئے شیرخدا نے نے حضرت امامین حسنین کریمین علیہم السلام کو بھیجا ۔۔ جن کی شہادت کے موقع پر شیرخدا داماد رسول ﷺ حضرت علی ؓنے فرمایا یااللہ تو گواہ ہے میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے قتل سے بری ہوں ❤️ #دوہرے_داماد_نبیؐ_عثمان_غنیؓ