RahimUllah Khan
@rkjhagra
ISF Founding Member, KP Youth Provincial Senior Leader, former CEC + PEC member, currently serving as a Political worker
ID: 1008610745653891072
18-06-2018 07:21:55
970 Tweet
1,1K Followers
504 Following
الیکشن کمشن کے اصلی فورم 45 ڈاک میں گھر بھجوائے جا رہے ہیں - پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس: Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa ندیم چوہدری KP Police IG اختر حیات گنڈاپور ابھی بھی آپ ان افسران اور ایکشن نہیں لیں گے جو پشاور کے مینڈیٹ کے ڈاکے میں ملوث تھے؟ انشاءاللہ یہ ثبوت بھی
تحریک انصاف کے، پی PK79، پشاور میں جلسے کے حوالے سے تیمورجھگڑا (Taimur Saleem Khan Jhagra) کا عوام کے لئے پیغام۔ مقام پولیس کالونی، ناصر باغ روڈ۔ تاریخ 17مئی، بروز جعمہ۔ 4 بجے۔
پشاور میں تیمور سلیم جھگڑا کا خان صاحب کی رہائی اور ہمارے چرائے گئے مینڈیٹ کے لئیے کیا گیا جلسہ۔ 🔥 عوام کی بھرپور شرکت نے پھر صابت کیا کے پی ٹی آئی عوامی پارٹی ہے اور جب بھی کوئی لیڈر آواز لگائے گا عوام اسکے ساتھ کھڑی ہوگی۔ شاباش Taimur Saleem Khan Jhagra
Protest rally in Peshawar led by Taimur Taimur Saleem Khan Jhagra calling for the release of Imran Khan and return of PTI’s stolen mandate in the city. 8 seats were stolen from the party here, brazenly, through tempered #Forms47.
پشاور میں تیمور جھگڑا کی کال پر عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ PTI Imran Khan Taimur Saleem Khan Jhagra
Sir, you have to ask the honourable advisor, Brigadier (R) Musaddiq Abbasi. As the saying goes, one can only take the horse to water, the horse has to drink...
جب Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 ابھی پھرتی میں نااہلی کرے تو یہ بھی حل کرے جو 540 دن سے مسلہ چل رہا ہے - میں دنیا کا واحد انسان ہوں جس کو پریذائیڈنگ افسر نے منفی 33 ووٹ دیے ایک پولنگ اسٹیشن پر! جب اینٹی کرپشن کے سربراہ کو بتایا تو وہ بھی ہنسنے لیگ گیا!