Rizwan AlI (@rizwan78611) 's Twitter Profile
Rizwan AlI

@rizwan78611

change lover, love to discuss and debate over new ideas, have nothing to do with political parties but politics is in my blood.
Pakistan first!

ID: 487763309

calendar_today09-02-2012 18:24:09

5,5K Tweet

660 Followers

1,1K Following

Waqar Zaka (@zakawaqar) 's Twitter Profile Photo

What the hell CCPO Lahore Umar Sheikh said regarding #motorwayincident, hang his mindset before he kill many other females #RemoveCCPOLahore

khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

Ccpo claiming that in our society women/children arent allowed to go outside after 12:30 am! Who are you to set time limits for us? I was stabbed 23 times in broad daylight! Dont tell us that 'time' is directly connected to the commission of offence! #motorwayincident

Shahveer Jafry (@shahveerjaay) 's Twitter Profile Photo

Dear police, I’m on the motorway right now and it’s past 12. Would I be at fault if someone comes and shoots me? Just want some clarity please.

Rizwan AlI (@rizwan78611) 's Twitter Profile Photo

She was French by nationality so she behaved like she was in France! But she forgot that she was in Islamic Republic of Pakistan . Gangraped

Aisha Butt (@ashwahabjadon) 's Twitter Profile Photo

لباس، اکیلے سفر کرنا، سنسان راستے کو اختیار کرنا ان سب کا ریپ سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو گندی نظر سے دیکھنے والے میں ہی اتنا حوصلہ آتا ہے کہ باہر جا کر دوسری عورتوں سے یہ گھناؤنا فعل کرے۔

Maria Memon (@maria_memon) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے حکمرانوں کو اور معاشرے کو یہ اندازہ ہونا چاہئیے کہ موٹر وے گینگ ریپ کے واقعہ پر خواتین کس قدر غصے میں ہیں!

Neelum Yousaf (@neelumusaf24) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب ! آپ تو پاکستان کو ریاستِ مدینہ بنانے کی بات کرتے ہیں یہ کونسی ریاستِ مدینہ ہے جہاں عورت کو اپنی عزت کے تحفظ کیلئے بھی سڑکوں پر آکر احتجاج کرنا پڑے۔ خدارا لاہور موڑٹروےریپ کیس پرصرفُ روایتی بیانات دےکر ریاستِ مدینہ جیسے مقدس تصور کو نہ بگاڑیں۔۔اب اٗٹھ جائیں

Pernia Khan (@perniakhan) 's Twitter Profile Photo

You watch porn, arrange Mujras at farm houses watch obscene stage plays, enjoy Bollywood item numbers, hire prostitutes but if decent women want to claim public spaces for work, travel or recreation. You become furious n bring Islam into it. Play Mehram card with us. #patriarchy

Maria Memon (@maria_memon) 's Twitter Profile Photo

بطور معاشرہ ہمیں ریپ کا شکار ہونے والی خاتون کے لئیے عصمت دری، آبرو ریزی،بے حرمتی،عزت لوٹ لی،جیسے الفاظ کو اپنی ڈکشنری سے نکال پھینکنا ہوگا۔۔اس خاتون کی آبرو، عزت اور حرمت اس سے کوئی نہیں چھین سکتا۔۔۔آبرو ریزی/عصمت دری دراصل اس شخص کی ہوتی ہے جس نے ریپ جیسا گھناؤنا عمل کیا ہو !

Chaudhry Ikram Jutt (@ikramch786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کو دالیں اور آلو ایکسپورٹ کر کے اپنی برآمدات نہیں بڑھا سکتا ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی معیار کی مصنوعات ، کاریں،موبائل فونز تیار کرنا ہوں گے۔ فواد چوہدری Ch Fawad Hussain

پاکستان دنیا کو دالیں اور آلو ایکسپورٹ کر کے اپنی برآمدات نہیں بڑھا سکتا ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی معیار کی مصنوعات ، کاریں،موبائل فونز تیار کرنا ہوں گے۔ فواد چوہدری
<a href="/fawadchaudhry/">Ch Fawad Hussain</a>
Fereeha M Idrees (@fereeha) 's Twitter Profile Photo

Mansoor Ali Khan It could be not more insensitive than this. Why? Why would he say that? What is this mindset? To encase even a rape for political gains? #motorwayincident

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ان تینوں کی بہادری کی کیا تعریف کرو میرے پاس الفاظ نہیں ان تینوں کو انعام کے ساتھ تمغے دیے جائیں ان کے بارے میں نصاب میں پڑھایا جائے۔ #سلام_پولیس

ان تینوں کی بہادری کی کیا تعریف کرو میرے پاس الفاظ نہیں ان تینوں کو انعام کے ساتھ تمغے دیے جائیں ان کے بارے میں نصاب میں پڑھایا جائے۔
#سلام_پولیس
Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-7 پروین شاکر روڈ پر قوم کی یہ بیٹی اپنے تعلیم اور گھریلو اخراجات پورے کرنے کیلئے ماں کے ساتھ پلاسٹک کی روزمرہ کی اشیاء بیچتی ہے اور ساتھ اپنی پڑھائی بھی کرتی رہتی ہے۔ Fb.com/Islamabadians

اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-7 پروین شاکر روڈ پر قوم کی یہ بیٹی اپنے تعلیم اور گھریلو اخراجات پورے کرنے کیلئے  ماں کے ساتھ پلاسٹک کی روزمرہ کی اشیاء بیچتی ہے اور ساتھ اپنی پڑھائی بھی کرتی رہتی ہے۔
Fb.com/Islamabadians
Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

کرک میں ہندو سمادھی کو آگ لگانا اقلیتوں کے خلاف ذہن سازی کاشاخسانہ ہے، مسئلہ یہ ہے کہ دہشتگردی سے تو فوج لڑ سکتی ہے لیکن شدت پسندی سے لڑنا سول سوسائٹی کا کام ہے ہمارے سکولوں سے لیکر معاشرتی محفلوں تک شدت پسندی کیخلاف کچھ نہیں کیا جارہا اور ہم اس دلدل میں مزید دھنستے جا رہے ہیں

Rizwan AlI (@rizwan78611) 's Twitter Profile Photo

رقص بسمل میں موسیٰ جو مذہبی ذہنیت اور شدت پسندی میں جھکڑا ہوتا ہے اور ہر بات پہ لڑنے لگتا ہے! کو زہرہ کہتی ہے دلیل دینا سیکھو ورنہ کس کس سے لڑو گے ! #Raqsebismil Copied tweet

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

فٹ بال کھیلتے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر میں موجود وزیرستان کی عاصمہ حافظ کہتی ہیں کہ ان کے گاؤں میں بچیوں کے لیے پرائمری سے آگے سکول نہیں۔ وہ آگے پڑھ کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں مگر چھٹی کلاس کے بعد لڑکوں کا سکول انہیں چھوڑنا پڑے گا۔ حکومت سے ان کی اپیل۔ Mohsin Dawar Ch Fawad Hussain

Mehwish Hayat TI (@mehwishhayat) 's Twitter Profile Photo

Most saddened to hear of the passing of Madam Neelo ji. It is pioneers like her in whose footsteps we walk. May Allah grant her the highest place in Jannat and give her family Sabr to overcome this loss. My condolences Shaan Shahid