Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu

ID: 1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

60,60K Tweet

341,341K Followers

51 Following

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پوتن ٹرمپ کو کھا جائے گا، کملا صدر بنیں تو اسرائیل گیا: امریکی صدارتی مباحثہ independenturdu.com/node/175753?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد مشتاق احمد نے منگل کو وضاحت کی ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق چیف جسٹس کی ’آف دی ریکارڈ گفتگو کی غلط تشریح کی گئی اور اسے بڑے پیمانے پر پھیلایا گیا۔‘ independenturdu.com/node/175754?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سربیا کی خواتین متعدد ٹیلی گرام گروپوں میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئیں، اور انہوں نے غیر قانونی مواد کو شیئر کرنے، خریدنے اور درخواست کرنے کے طریقوں کو بے نقاب کیا۔ independenturdu.com/node/175743?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت آج ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے کا صوبہ ہرات میں باقاعدہ افتتاح کرے گی، جس کے لیے افغان صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ independenturdu.com/node/175755?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اناڑی پائلٹوں نے جہاز کیسے اڑائے، اتنے بڑے ٹاور کیسے گر گئے؟ اس جیسے دوسرے سازشی نظریے جو بہت سے لوگ آج بھی مانتے ہیں۔ یہ تحریر پہلی بار 2021 میں شائع ہوئی تھی۔ اسے نائن الیون کی مناسبت سے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ independenturdu.com/node/78231?utm…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

#ٹوئکر سینیئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے 33 ویں سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ دفتر خارجہ کےمطابق آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔ وہ یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں 2023 سے 2024 تک سفیر رہیں۔ تصویر: دفتر خارجہ

#ٹوئکر

سینیئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے 33 ویں سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ دفتر خارجہ کےمطابق آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔ وہ یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں 2023 سے 2024 تک سفیر رہیں۔

تصویر: دفتر خارجہ
Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے نو ستمبر کو ایوان سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے معاملے پر سارجنٹ ایٹ آرمز محمد اشفاق اشرف اور چار دیگر سکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ independenturdu.com/node/175759?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

#ٹوئکر اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ ابھی کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تصویر: انڈیپنڈنٹ اردو

#ٹوئکر

اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ ابھی کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

تصویر: انڈیپنڈنٹ اردو
Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر جوبائیڈن کو پہلے صدارتی مباحثے میں شکست دینے کے بعد صدارتی ریس سے باہر کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر کملا ہیرس کے ساتھ ہونے والے مباحثے میں زیادہ تیار نظر نہیں آئے۔ independenturdu.com/node/175758?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’گنڈاپور صاحب کی اسٹیبلشمنٹ سے گفتگو کے نتیجے میں کیا معاملات کچھ بہتری کی طرف جائیں گے یا یہ محاذ آرائی یونہی جاری رہے گی؟‘ نسیم زہرہ کی تحریر independenturdu.com/node/175760?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی مباحثہ، امریکی شہریوں کی نظر میں کون فاتح ؟ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/175753

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ممبئی پولیس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے بدھ کو باندرہ کے علاقے میں اپنی رہائشی عمارت کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔ independenturdu.com/node/175761?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی مباحثے میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟ احوال جانیے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے واشنگٹن ڈی سی سے انیلا خالد کی زبانی مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/175758

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے شہر گریٹر نوئیڈا میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ میں گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے تیسرے دن کا کھیل بھی منسوخ۔ independenturdu.com/node/175762?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

9/11 کے 23 سال، نیو یارک میں جاری تقریب کے براہ راست مناظر x.com/i/broadcasts/1…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پیر کو ایک حیران کن تقریر میں کہا کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں بڑا اضافہ کرے گا۔ independenturdu.com/node/175752?ut…