S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile
S-rehman

@rehman46043768

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے۔
-
💕proud rajput

ID: 1040357985367687168

calendar_today13-09-2018 21:54:07

184,184K Tweet

50,50K Followers

24,24K Following

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

ابصارعالم صاحب نے سیاسی ججوں کی بہترین چھترول کردی 👏 خصوصی نشستوں کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے 8 ججز نے سیاست کھیلی ہے، اور تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا، الٹا چھٹیوں پر چلے گئے۔ لیکن ترمیم سے ایک دن پہلے جلد بازی میں وضاحت جاری کردی۔ ججز وضاحتی بیان سے پہلے پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

نوسرباز کو اقتدار میں لانا تو تباہ کن غلطی تھی لیکن اس کے بعد بھی جرنیلوںٗ نے ڈبل گیم جاری رکھی ، اگر یہ خیبر پختونخواہ میں اے این پی اور پنجاب میںُ ن لیگ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہ ڈالتے تو آج یہ بے یقینی کی صورت حال کبھی نہ ہوتی ۔

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان مقدس ادارہ ھے پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ھے اسکی عزت اور تقدس کا خیال رکھنا تمام اداروں کی زمہ داری ھے صرف پارلیمان ہی آئین میں ترمیم کر سکتا ھے کیونکہ اسے یہ حق خود آئین نے دیا ھے۔۔۔ ( وزیراعظم شہبازشریف )

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو ہے جو نظام دنیا چلا رہا ہے اور کل بھی وہی چلاے گا - یکم اگست 2019 کا دن تھا حکومت کے پاس سنیٹرز کی تعداد 36 تھی جبکہ اس وقت کے اپوزیشن کے پاس تعداد 64 تھی سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کی گئ تو 36 والے جیت گئے اور 64 والے ہار گئ

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی مولانا صاحب کو دھمکی - اگر آپ نےہمارا ساتھ دیا تو پی ٹی آئی کے نزدیک مولانا صاحب اس صدی کے بہترین انسان ہوں گے ۔اور ان سے نیک اور بڑا عالم دین ساری دنیا میں نہیں۔ اور اگر کہیں مخالفت کی تو پھرمولانا کو گالیاں-یہ اس ٹولے کا پرانا طریقہ ہے۔اور انکو مولاناکہناگناہ ہوگا۔

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

ستمبر 2023 پٹرول لیٹر 330 روپیہ ستمبر 2024 پٹرول لیٹر 249 روپیہ ستمبر 2023 آٹا فی کلو 160 روپیہ ستمبر 2024 آٹا فی کلو 80روپیہ بہتری تو آ رہی ہے بس مخصوص طبقے کا چور اڈیالہ جیل میں ہے اس لیے روتے ہی رہیں گے

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ - اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے۔

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ  
-
اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے۔
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ہماری عدلیہ کا دُنیا میں جو مقام ہے وہ انتہائی شرمناک ہے عدلیہ میں اصلاحات اصلاح کے لئے بہت ضروری ہیں،جس طرح جرنیلوں کو سیاست میں مُداخلت نہیں کرنی چاہیے اسی طرح ججوں کو بھی سیاست سے دور رہنا چاہیے لیکن بدقسمتی سے دونوں ادارے پوری طرح سیاست میں ملوث ہیں

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

بند ٹھنڈےکمروں میں اختیارات کےزعم میں بیٹھےجج کبھی سیاستدانوں کی فہم فراست اور راستہ نکالنےکی صلاحیت نہیں پا سکتے۔یہ جج آئینی معاملات میں حکومتوں کو بلیک میل کرتےہیں۔ اگر ایک آئینی عدالت بن جائےاور فائز عیسی اسکےسربراہ ہوں تو یہ دھمکیاں دیتےجج عملی طور پر سیشن جج بن کے رہ جائیں۔

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

آئینی عدالت قائم کی گئی تو یہ عوام کیلئے فائدہ مند ہوگا، ایمل ولی خان

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ - - یا الله ھم سب کی تمام مشکلات آسان فرما

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایران کے دورے کی باضابطہ دعوت دے دی۔ - تہران نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر نےکہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایران کا دورہ کرنے کا باضابطہ دعوت نامہ دےدیا ہے،اور وہ خود بھی جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایران کے دورے کی باضابطہ دعوت دے دی۔
-
تہران نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر نےکہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایران کا دورہ کرنے کا باضابطہ دعوت نامہ دےدیا ہے،اور وہ خود بھی جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے ممکنہ شواہد کی تصاویر سامنے آگئیں- - سیکریٹ سروس کے ایک ایجنٹ نےٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب، ویسٹ پام بیچ کےباڑ کے باہر سےرائفل کا دہانہ دیکھنے کے بعد مشتبہ شخص پر گولی چلائی تھی، بعد میں اسے حراست میں لےلیاگیا،اور اسکی شناخت ریان ویزلی روتھ کےنام سےکی گئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے ممکنہ شواہد کی تصاویر سامنے آگئیں-
-
سیکریٹ سروس کے ایک ایجنٹ نےٹرمپ انٹرنیشنل گالف کلب، ویسٹ پام بیچ کےباڑ کے باہر سےرائفل کا دہانہ دیکھنے کے بعد مشتبہ شخص پر گولی چلائی تھی، بعد میں اسے حراست میں لےلیاگیا،اور اسکی شناخت ریان ویزلی روتھ کےنام سےکی گئی ہے۔
S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے دورہ امریکا سےواپسی تک آئینی ترمیم موخر- 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن گزشتہ روز کافی سرگرم نظرآئیں لیکن آج حکومت نےاس بارے میں اپنی کوششوں کوموخر کردیا ہے۔وزیراعظم کی وطن واپسی پرحکمران اتحاد کیطرف سےآئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیےجانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کے دورہ امریکا سےواپسی تک آئینی ترمیم موخر-
26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن گزشتہ روز کافی سرگرم نظرآئیں لیکن آج حکومت نےاس بارے میں اپنی کوششوں کوموخر کردیا ہے۔وزیراعظم کی وطن واپسی پرحکمران اتحاد کیطرف سےآئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیےجانے کا امکان ہے۔
S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کے گراؤنڈ مین تاریخ رقم کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کردی