راجہ محمد اشفاق (@rajamuhammadas6) 's Twitter Profile
راجہ محمد اشفاق

@rajamuhammadas6

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏نواز شریف زندہ باد

ID: 701123500304691200

linkhttps://www.facebook.com/mohammad.ashfaq.37853 calendar_today20-02-2016 19:17:23

145,145K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

راجہ محمد اشفاق (@rajamuhammadas6) 's Twitter Profile Photo

ڈیم فنڈ کھانے والے کی ۔گھڑی چور سے ملاقات تھی ۔لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات تھی یاد ماضی 👇

ڈیم فنڈ کھانے والے کی ۔گھڑی چور سے ملاقات تھی ۔لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات تھی 
یاد ماضی     👇
راجہ محمد اشفاق (@rajamuhammadas6) 's Twitter Profile Photo

ان صاحب کی عمر کیا ہوگی؟ بہتر نہیں تھا کسی جوان کو ہی یہ عہدہ دیا جاتا ن لیگ میں نوجوانوں کی بلکہ یوں کہوں باشعور نوجوانوں کی کمی نہیں ہے

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

میاں داؤد پوری تیاری کرکے بیٹھے ہیں، چھ ججوں کے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلوں کا ڈیٹا تیار کررکھا ہے

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

چھ ججوں پر اتنا دباو تھا کہ ہزار قیدیوں میں سے صرف ایک قیدی کو ورزش کے لیے سائیکل فراہم کر دی۔۔ 35 لاکھ کے دیسی مرغے ، دُنبے اور کھانا فراہم کر دیا۔۔ ملاقاتیوں کی ایک لمبی فہرست اور ملاقاتوں کی سہولت کاری جیل میں خصوصی یونٹ بھی تعمیر کروا دیا۔۔ واہ۔۔ یہ دباؤ تھا۔۔یا۔۔ لگاؤ؟

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

انہیں فل کورٹ پر اعتماد نہیں حکومت پر اعتماد نہیں کمیشن پر اعتماد نہیں تو پھر ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ جیل میں جائیں اور عمران خان کو کمیشن کا سربراہ بنا دیں تاکہ وہ فیصلہ کرسکے۔

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

آپ آرمی کی مدد سے اقتدار مین آئے جب نکالی گئے تو بولے آرمی کا سیاست مین کوئ رول نہی ہونا چاہیے ، یہ تو منافقت ہے ، آپکو سب سے بڑا منافق #HardTalk لیول پلئنگ فیلڈ !!! #FromArchives

محفوظ الرحمن اعوان (@mahfooz51871) 's Twitter Profile Photo

ماؤں بہنوں کا رکھوالا ایک ماں جب ہر طرف سے مایوس ہوگئی تو ان کا سامنا میاں محمد نواز شریف سے ہوگیا اور پھر آپ نے اپنی جیب سے اسکی بیٹی کے دل کی سرجری کروا کردی اے میرے قائد آپ ہمارے فخر ہیں ہمیں آپ پہ ناز ہے میاں صاحب آئی لو یو

عمران شاہین (@imshee67) 's Twitter Profile Photo

شداد کو اپنی بنائی جنت میں داخل ہونے سے پہلےجہنم واصل کرنےوالے اے رب ذوالجلال، فرعون منفتاح بن رامیسس ثانی کو بحیرہ قلزم میں غرق کرنےوالے اے رب القہار، قارون کو سونےجواہرات کےساتھ زمین میں دفن کرنےوالے اےرب الجبار ابوالہول نیازی کو ذلتوں میں غرق کردے. سب بولو آمین ثم آمین

شداد کو اپنی بنائی جنت میں داخل ہونے سے پہلےجہنم واصل کرنےوالے اے رب ذوالجلال، فرعون منفتاح بن رامیسس ثانی کو بحیرہ قلزم میں غرق کرنےوالے اے رب القہار، قارون کو سونےجواہرات کےساتھ زمین میں دفن کرنےوالے اےرب الجبار ابوالہول نیازی کو ذلتوں میں غرق کردے.
سب بولو آمین ثم آمین
راجہ محمد اشفاق (@rajamuhammadas6) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان نے ایک. مرتبہ وسیم بادامی کے پروگرام میں کہا تھا ۔آرمی چیف قوم کا باپ ہے ۔جس پر وسیم بادامی نے کہا تھا ۔آپ کو ہی مبارک ہمیں ایسا باپ نہیں چاہیے جو ہر تین سال بعد تبدیل ہو ۔ حیرت ہے پی ٹی آئی جب سے اقتدار سے محروم ہوئی اسی باپ کے خلاف سرگرم ہیں

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت پاکستانی سر شرم سے جھک گیا اور آج کم از کم ان تمام کرداروں کو چِلو بھر پانی تلاش کرنا چاہیے جنہوں نے عمران نیازی جیسی غلاظت کو اس ریاست پر مسلط کیا

راجہ محمد اشفاق (@rajamuhammadas6) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے دہشتگردوں مجرموں یادگار شہداء جلانے والوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ان کے سہولت کاروں کو بھی بخشا نہیں جائے گا یہ بھی یقین دہانی کروادیں پاکستان زندہ باد