Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile
Mian Dawood

@miandawoodadv

سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2 کرپٹ ججوں مظاہر نقوی اور اعجاز الاحسن کو آئینی و قانونی جدوجہد سے گھر بھیجنے والا وکیل۔۔۔ میاں دائود ایڈووکیٹ

ID: 347925809

calendar_today03-08-2011 15:57:49

41,41K Tweet

79,79K Followers

867 Following

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

چھ ججوں پر اتنا دباو تھا کہ ہزار قیدیوں میں سے صرف ایک قیدی کو ورزش کے لیے سائیکل فراہم کر دی۔۔ 35 لاکھ کے دیسی مرغے ، دُنبے اور کھانا فراہم کر دیا۔۔ ملاقاتیوں کی ایک لمبی فہرست اور ملاقاتوں کی سہولت کاری جیل میں خصوصی یونٹ بھی تعمیر کروا دیا۔۔ واہ۔۔ یہ دباؤ تھا۔۔یا۔۔ لگاؤ؟