Raheel Khokhar 𓃬
@raheelpmln
جھکانا سیکھنا پڑتا ہے سر لوگوں کے قدموں میں
یوں ہی جمہوریت میں ہاتھ سرداری نہیں آتی
ID: 960053807706181632
http://pmln.org 04-02-2018 07:33:59
29,29K Tweet
23,23K Followers
657 Following
ہمت کرو حوصلہ کرو ڈنڈا پیر اے وگڑیا تگڑیا دا 😜 Attaullah Tarar
زرتاج گل کےبارے میں واویلا کرنے والے کہ اسے جوتا بھی پہننے نہیں دیا گیا اس وقت کیوں بغلیں بجا رہے تھےجب مریم نواز کے جیل سیل میں کیمرے لگائےگئے تھے؟ یہ لوگ اس وقت بہت زیادہ خوش تھےجب Maryam Nawaz Sharif کو بیٹی کے سامنے گرفتار کیا گیا آج ان لوگوں کو کس منہ سے اخلاقیات یاد آآ رہی ہیں؟
اِناللہ وَاِناالیہ رٰجعون بہت پیارے بھائیوں جیسے دوست راحیل کھوکھر Raheel Khokhar 𓃬 کے بڑے بھائی حاجی عثمان کھوکھر جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ 2:30 بجے دوپہر کوٹ خضری سٹیڈیم وزیرآباد میں ادا کی جائے گی۔۔۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
راحیل کھوکھر Raheel Khokhar 𓃬 یہ ہے وزیرآباد کا وہ نوجوان جو مسلم لیگ ن کا اس وقت کا ساتھی ہے جب ثاقب نثار اور باجوہ کی فسطائیت عروج پے تھی اور عمران نیازی کی فرعونیت کا ڈھنکا بڑی دور دور تک بجتا تھا لیکن یہ اپنے قائد نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا بڑی مشکلیں بھی برداشت
پیارےدوست Raheel Khokhar 𓃬 راحیل کھوکھر کے بڑے بھائی کو بیدردی سےقتل کر دیا گیا ھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ براہ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرواکر لواحقین کو بروقت انصاف فراہم کیا جائے۔ Maryam Nawaz Sharif Attaullah Tarar
پیارےدوست Raheel Khokhar 𓃬 راحیل کھوکھر کے بڑے بھائی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا ھے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے آپکے ورکر کے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے، براہِ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے راحیل کو بروقت انصاف دیا جائے۔ Maryam Nawaz Sharif
مسلم لیگ ن کے مخلص کارکن اور ہمارے دیرینہ ساتھی راحیل کھوکھر کے بھائی کو سیاسی بنیادوں پر قتل کیا گیا ۔ راحیل کے گھر حاضر ہو کر اُنکے دکھ میں شریک ہوا۔ کیس کی پیروی خود کروں گا اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انصاف کے تمام تقاضے ہر صورت پورے کیے جائیں گے Raheel Khokhar 𓃬