Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profileg
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)

@aamir724

Masters in Public Administration
President PMLN SMT District Gujrat 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

ID:835967316

linkhttp://pmln.org calendar_today20-09-2012 17:09:04

149,7K Tweets

4,4K Followers

525 Following

رانا اکمل ضیاء مانگٹ(@Mangat_1) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی وزیر دختر منڈی بہاوالدین محترمہ حمیدہ وحیدالدین میری صحت دریافت کرنے میرے گھر مانگٹ تشریف لائی ، اپنی بہن کا مشکور ہوں اللہ پاک محترمہ مزید کامیابیوں سے نوازے
Hameeda Waheeduddin

سابق صوبائی وزیر دختر منڈی بہاوالدین محترمہ حمیدہ وحیدالدین میری صحت دریافت کرنے میرے گھر مانگٹ تشریف لائی ، اپنی بہن کا مشکور ہوں اللہ پاک محترمہ مزید کامیابیوں سے نوازے @hameedawaheed76
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو ریلیف دینے کی بجائے سہولتکاری کرنے کی بجائے نشان عبرت بنایا جانا چاہئے

account_circle
🎗️-Rimsha Ch ⓘ(@sehr_rimshach) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا لاہور میں فری وائی فائی سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا لاہور میں فری وائی فائی سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

لوگ منتظر زوال کے ھوں
اور رب عروج پہ عروج دے
یہی تو ہے زندگی جینے کا اصل مزہ 🙌
Maryam Nawaz Sharif

لوگ منتظر زوال کے ھوں اور رب عروج پہ عروج دے یہی تو ہے زندگی جینے کا اصل مزہ 🙌 @MaryamNSharif
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں نوازشریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی “پولس “ یونیفارم میں تصویروں نے پوری قوم یوتھ اور یوٹیوبروں کو تتے توے پر بٹھا دیا ہے اور لگ یوں رہا ہے کہ کئی دیہاڑوں تک ان تصویروں کی وجہ سے چنگیاڑے نکلتے رہیں گے اور ملک کے بیشتر حصوں میں برنال کی قلت واقع ہو چکی ہے

account_circle
Ch Abid Raza Kotla(@Abidrazakotla) 's Twitter Profile Photo

عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی گرنے والی بلڈنگ تقریبا 64 سال پرانی تھی جس کی مرمت ممکن ہی نہ تھی اس بلڈنگ کی مرمت کی منظوری دینے والے بڑے کرداروں کے خلاف کاروائی سے ہی جانی و مالی نقصان اور غفلت کا ازالہ ممکن ہے، حادثات کی روک تھام کیلئے جزا اور سزا کا مثالی نظام چاہیے۔ twitter.com/pmlndigital/st…

account_circle
🎗️-Rimsha Ch ⓘ(@sehr_rimshach) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون پولیس اہلکار نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو روک کر کہا کہ آپ کیلئے خصوصی سلیوٹ تو جواب میں مریم نواز شریف نے بھی اسے سیلوٹ کیا ،ایک خاتون اہلکار کہہ رہی ہے شانزہ دیکھو میں نے میم کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔یہ سب خواتین پولیس اہلکار کتنی خوشی اور فخر محسوس کر رہی ہیں۔

account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

وہ یوٹیوبرز جن کا چولہا مریم نواز کو ہدف بنانے سے چلتا ہے انہوں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اس تصویر کو لے کر

مگر وہ اپنا کام کر رہی لوگوں کے دل جیت کر
وہ جہاں جاتی ہے ان کو اپنائیت دے کر آتی ہے

Salute you Maryam Nawaz Sharif 🙌

وہ یوٹیوبرز جن کا چولہا مریم نواز کو ہدف بنانے سے چلتا ہے انہوں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اس تصویر کو لے کر مگر وہ اپنا کام کر رہی لوگوں کے دل جیت کر وہ جہاں جاتی ہے ان کو اپنائیت دے کر آتی ہے Salute you @MaryamNSharif 🙌
account_circle
Naureen Saleem Janjua(@NaureenJanjua) 's Twitter Profile Photo

کیا بے فکری ہے کیا غیر سنجیدگی ہے ۔ الیکشن ہار گئے ملک سے بھاگ کہیں چھپ کر بیٹھے ہیں ۔ والد بڑھاپے میں جیل کاٹ رہے ہیں والد باتھ روم میں گر کر ہڈی تڑوا بیٹھے ، والد بھی الیکشن ہار گئے👇 ان کی طبیعت پر کچھ اثر نہیں ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تصویر لگا کر کسی عام ٹرول کیطرح behave

account_circle
پکھی واس ™(@Pakhiwass_12) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف پاسٹ آوٹ ہونے
والی خاتون پولیس اہلکاروں سے خطاب
کر رہی ہیں

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب ، پولیس کے شانہ بشانہ نہیں بلکہ پولیس سے دو قدم آگے
اس تصویر میں چھپے مفاہیم سے پولیس کی حوصلہ افزائی ہو گی اور ہونی بھی چاہئے
Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلی پنجاب ، پولیس کے شانہ بشانہ نہیں بلکہ پولیس سے دو قدم آگے اس تصویر میں چھپے مفاہیم سے پولیس کی حوصلہ افزائی ہو گی اور ہونی بھی چاہئے @MaryamNSharif
account_circle
فَرُّخ(@FarrukhZ107) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ پولیس یونیفارم میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہوئیں

وزیرِ اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ پولیس یونیفارم میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہوئیں
account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین اور وزیر بلدیات ذیشان رفیق زرعی اراضی کا استعمال ریگولرائز کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیگر حکام بھی موجود۔۔۔۔

Maryam Nawaz Sharif
Syed Ashiq Hussain Kirmani

account_circle